counter easy hit

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

Rajiv Shukla

Rajiv Shukla

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا تو غور کریں گے۔

راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں آئی، سیکیورٹی کی یقین دہانی پر بھارت پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہے۔