counter easy hit

پریمیئر لیگ : سندر لینڈ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد کرسٹل پیلس کو ہرا دیا

Football Premier League

Football Premier League

لندن : پریمپئر لیگ فٹبال میچ میں کرسٹل پیلس اور سندر لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ اعصاب شکن رہا۔

میچ میں واحد گول سندر لینڈ کی جانب سے 80 ویں منٹ میں کیا گیا ۔ فاتح ٹیم کے سٹرائیکر جرمین ڈیفو نے گیند کو جال میں پہنچا کر ٹیم کو کامیابی دلوائی۔

اس جیت کے سندر لینڈ کی ٹیم پوانٹس ٹیبل پر 18 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔