counter easy hit

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

Pakistan Junior Hockey Team

Pakistan Junior Hockey Team

کوالالمپور : پاکستان نے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں کوریا کو شوٹ آؤٹ پر 7 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔

اس طرح پاکستان جونیئر ایشیاکپ ہاکی کےفائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔

مقررہ وقت میں مقابلہ 2،2 گول سے برابر رہا تھا۔ فائنل میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔