counter easy hit

خبریں

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی (یس ڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران […]

اسلام آباد (یس ڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات […]

بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کھیمو، شادی کے بندھن میں بندھ گئے، پٹودی کے نواب نے بہن کی شادی کی خوشی میں گرینڈ ریسیپشن دیا۔ سوہا علی خان اور کنا ل کھیموکی دوستی کے تھے خوب چرچے، یہاں تک کہ بات منگنی اور پھر شادی تک آ پہنچی، دلہن سنہرے اور […]

کراچی کے علاقے ملیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں نامعلوم ملزمان جوئے کے اڈے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی […]

بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو خط

بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو خط

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بھارت کے 66ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں بھارتی عوام کی ترقی اور خوشحالی کی خواہشات کا اظہار […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی میں سانحہ ماٖڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے پانچ رہنماؤں کے ایماء پر ماڈل ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے اب گرفتاری کے خوف سے طاہر […]

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مکالمے کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں۔ شیریں مزرای جس مقام پر بحث کرنا چاہتی ہیں، میں تیار ہوں۔ صرف تاریخ اور وقت بتایا جائے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے […]

آرمی چیف کی چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل […]

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا گیا ہے کہ امریکا نے ملا فضل اللہ کو مارنے یا زندہ گرفتار کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ پاکستان نے امریکا کو بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی فراہم کر دیئے ہیں۔ سینیٹر مشاہد […]

جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں افغان وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل شفیق […]

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

مری (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

گبول ٹاؤن کراچی میں تاجر کو قتل کرنیوالا بھتہ خور گرفتار

گبول ٹاؤن کراچی میں تاجر کو قتل کرنیوالا بھتہ خور گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) گبول ٹاؤن کراچی میں تاجر کو قتل کرنیوالے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق گبول ٹائون میں پولیس نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ملزم عبدالرحیم نے پولیس اور میڈیا کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ اعتراف […]

پی ٹی آئی کارکن کا قتل، پولیس نے رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا

پی ٹی آئی کارکن کا قتل، پولیس نے رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی کو بے گناہ قرار دیدیا

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں درج مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، پولیس نے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے ابتدائی چالان آج انسداد […]

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]

میر تقی میر پر بننے والی فلم ’’ماہ میر‘‘ میں ایمان علی مرکزی کردار ادا کرینگی

میر تقی میر پر بننے والی فلم ’’ماہ میر‘‘ میں ایمان علی مرکزی کردار ادا کرینگی

لاہور (یس ڈیسک) ماڈل واداکارہ ایمان علی نئی فلم ماہ میر سال رواں میں سینمائوں کی زینت بنے گی، معروف شاعر میرتقی میر کی زندگی پر بنائی جانے والی اس فلم میں ایمان علی اداکار فہد مصطفیٰ کے مقابل مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید، اعلی خان، منظر صہبائی […]

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان، ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء کیا جانیوالا سات سالہ بچہ قتل

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں دوسری جماعت کا طالب علم سات سالہ عبداللہ سامان خریدنے نکلا اور اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے مغوی بچے کے والدین سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم پولیس کے مطابق اغواء کاروں نے سات سالہ عبداللہ کو […]

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصيبات پر حملے شروع […]

امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

ہالی وڈ (یس ڈیسک) چھ آسکر ایوارڈز کی نامزدگی اور دیگر کئی ایوارڈز حاصل کرنے والی فلم امریکن اسنائپر مسلسل دوسرے ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر تہلکا مچا رہی ہے۔ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور یہ شاہکار فلم مزید 6 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کما کر مسلسل دوسرے ہفتے پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ فلم […]

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

تھر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی

مٹھی (یس ڈیسک) قحط زدہ تھر پارکر میں حکومتی غفلت نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت، غربت اور صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی سے دم توڑنے والوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں 7 ماہ […]

کولمبیا کی حسینہ پولینا ویگا مس یونیورس بن گئیں

کولمبیا کی حسینہ پولینا ویگا مس یونیورس بن گئیں

میامی (یس ڈیسک) مس یونیورس کا تاج سج گیا ہے مس کولمبیا کے سر پر۔میامی میں سجنے والے خوبصورت Beauty Pageant میں دنیا کے 88 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔جس میں کولمبیا کیپالینا ویگا نے مس یونیوس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مس امریکا ، اور مس یوکرین رنرز اپ رہیں۔ مس یونیورس کا […]