counter easy hit

خبریں

معظم علی کی گرفتاری برطانوی معلومات پر ہوئی، سکاٹ لینڈ یارڈ تفتیشی ٹیم پاکستان آئیگی

معظم علی کی گرفتاری برطانوی معلومات پر ہوئی، سکاٹ لینڈ یارڈ تفتیشی ٹیم پاکستان آئیگی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اداروں نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی خان سے حاصل ہونے والی ابتدائی معلومات کا برطانوی پولیس کے ساتھ تبادلہ کیا۔ اگلے چند دنوں میں اہم افراد سمیت مزید ملزمان سے تفتیش کی جائے گی۔ کراچی سے گرفتار مرکزی ملزم معظم علی خان سے تفتیش کے لئے برطانوی […]

آج پیشی پر اللہ کا نام لے کر جاؤں گا، آگے اس کی مرضی ہے، الطاف حسین

آج پیشی پر اللہ کا نام لے کر جاؤں گا، آگے اس کی مرضی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت کا آج آخری دن ہے، صبح وکلا کے ساتھ لند ن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے۔ کراچی میں جناح گرائونڈ عزیز آباد میں کارکنوں اور ہمدردوں سے خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج میں پیشی کے لیے ، اللہ کا نام […]

یقین ہے پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

یقین ہے پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ پاکستان کی پارلیمانی قرارداد کا احترام کرتے ہیں اور یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا۔ اسلام آباد میں سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز کے […]

سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے، وزیراعظم

سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا اہم اسٹریٹیجک اتحادی ہے اس کے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے جب کہ اس کی خودمختاری اور سالمیت ہماری خارجہ پالیسی کا بھی اہم حصہ ہے۔ یمن کی صورتحال پر پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت […]

تاجر بابر چغتائی کی گرفتاری کھلی انتقامی کارروائی ہے، رابطہ کمیٹی

تاجر بابر چغتائی کی گرفتاری کھلی انتقامی کارروائی ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ممتاز بزنس مین بابرچغتائی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر چغتائی کو محض ایم کیو ایم کو چندہ دینے پر گرفتار کیا گیا […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین افواج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین افواج کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو نے ملاقات کی جس میں خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ملائیشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو کے درمیان ملاقات […]

کراچی سے عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، چوہدری نثارعلی

کراچی سے عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سیکیورٹی فورسز نے کراچی سے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جسے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا […]

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں یمن اور سعودی عرب کی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، سرتاج عزیز ،طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی شریک […]

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں جرائم کی شرح کم ہو گئی ہے جب کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ختم کر دیں گے۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ پولیس کو عام جرائم روکنے کی تربیت […]

سندھ اسمبلی میں پنجاب سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پنجاب سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی خیرالنسا مغل نے پنجاب کی فیکٹریوں سے زہریلا پانی گھوٹکی میں چھوڑنے کے خلاف قرارداد پیش کی۔ ان کاکہنا تھا کہ […]

پریانکا چوپڑا کے بالی وڈ نگری میں بارہ سال مکمل

پریانکا چوپڑا کے بالی وڈ نگری میں بارہ سال مکمل

ممبئی (جیوڈیسک) میری کوم، فیشن اور برفی جیسی کامیاب فلموں کی ہیروئن پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ نگری میں بارہ سال پورے کر لیے۔ پریانکا نے ٹویٹر پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف سترہ سال کی عمر میں بالی وڈ میں انٹری دی۔ بالی وڈ کو کئی کامیاب […]

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” آنٹ مین ” کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” آنٹ مین ” کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) فلمساز پیٹون ریڈ کی سنسنی خیز فلم کی کہانی Hank Pym نامی ایک ذہین سائنسدان کے گِرد گھومتی ہے۔ جو ایسا مواد تیار کرتا ہے جس کے استعمال کے بعد جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ سپر ہیرو فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اداکار پال روڈ نبھا رہے […]

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی خواجہ آصف نے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیسکو اہلکار میاں منشا کے ورثا کیلئے 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملزم آصف عرف اچھی نے آج صبح زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے لیسکو اہلکار کو قتل کر دیا تھا۔ آنکھوں سے رواں آنسو ، […]

سعودی یمن صورتحال پر وزیر اعظم آج اہم بیان جاری کریں گے

سعودی یمن صورتحال پر وزیر اعظم آج اہم بیان جاری کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب اور یمن تنازعہ کے معاملے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف اب تک کی تمام صورتحال کا جائزہ لیکر آج اہم بیان جاری کرنے جا رہے ہیں۔ جس میں پاکستان سعودی یمن تنازعہ میں کیا کردار ادا کرے گا اس تمام صورتحال کو واضح کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم […]

یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے: رضا ربانی

یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی آمروں بالخصوص پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات انتہائی افسوسناک تھے۔ انہوں نے آئین معطل کر کے پارلیمینٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ چیئرمین رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس کی کارروائی کم سے کم ڈھائی سے 3 […]

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے […]

ڈرون حملے رکوانے کیلئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

ڈرون حملے رکوانے کیلئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کر دی ۔جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ درخواست آرٹیکل 184 تھری کے دائر اختیار میں نہیں آتی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست سید محمد اقتدار […]

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ نہ ہو سکی، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹیم کی روانگی محکمہ قانون سندھ کی اجازت سے مشروط کر دی۔ مچھ جیل بلوچستان میں پھانسی کی سزا کے منتظر قیدی صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ […]

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کےخلاف درخواست کوسماعت کے لیے لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف […]

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور : زمین پر قبضے کا تنازعہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سکھ نہر میں زمین پر قبضے کے تنازعہ میں لیسکو کا پمپ آپریٹر مارا گیا جبکہ ملزم کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملزم آصف کی لیسکو اہلکاروں سے زمین پر قبضے کے حوالے سے تلخ کلامی ہوئی جس […]

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) محلہ ڈھاب والا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ حافظ آباد کے محلہ ڈھاب والا میں اعظم نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں تینوں بری طرح جھلس گئے۔ زخمی ہونے […]

خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہو سکے

خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہو سکے

کراچی (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے اتحادی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں متحد نہ ہو سکے۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے رابطے سودمند ثابت نہیں ہو سکے جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار دستبردار کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی […]