counter easy hit

سعودی یمن صورتحال پر وزیر اعظم آج اہم بیان جاری کریں گے

Mohammad Nawaz Sharif

Mohammad Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب اور یمن تنازعہ کے معاملے پر وزیر اعظم محمد نواز شریف اب تک کی تمام صورتحال کا جائزہ لیکر آج اہم بیان جاری کرنے جا رہے ہیں۔

جس میں پاکستان سعودی یمن تنازعہ میں کیا کردار ادا کرے گا اس تمام صورتحال کو واضح کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بیان کی تیاری جاری ہے اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہےَ بیان آج شام ساڑھے چھ بجے جاری ہو گا۔