counter easy hit

بہن

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

لاس اینجلس: امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی کی تھی جس سے وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا زیبا […]

یوایس اوپن: سرینا ولیمز بہن وینس ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

یوایس اوپن: سرینا ولیمز بہن وینس ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک : عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ یو ایس اوپن عالمی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی پیش قدمی جاری ہے،ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں انہوں نے اپنی بڑی بہن وینس ولیمز کو شکست دے کر […]

والد اور بہن کے بعد سونم کپور نے بھی پروڈکشن کے میدان میں چھلانگ لگا دی

والد اور بہن کے بعد سونم کپور نے بھی پروڈکشن کے میدان میں چھلانگ لگا دی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور اور بہن ریحا کپور کے بعد پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما سمیت دیگر اداکارائیں پروڈکشن میں قدم رکھ چکی ہیں اب سونم کپور نے اداکاری کے بعد اپنی بہن ریحا کے کہنے پر اس میدان […]

حاجی جاوید عظیمی کا پاکستانی بہن بھائیوں کو 67 ویں یوم آزادی کی مبارکباد

حاجی جاوید عظیمی کا پاکستانی بہن بھائیوں کو 67 ویں یوم آزادی کی مبارکباد

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلۂ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے پاکستانی بہن بھائیوں کو وطن عزیز پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی کے پُر مسرت موقعہ پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاحضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں […]

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم […]

قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول سے زیادہ بڑا اعزاز ہے، ریحام خان

قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول سے زیادہ بڑا اعزاز ہے، ریحام خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول ہونے سے بڑٓا اعزاز ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں عمران اسماعیل کی حمایت کے لئے آئی ہوں، عمران اسماعیل […]