counter easy hit

خبریں

اسلام آباد پولیس کا سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں پیش رفت کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کا سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں پیش رفت کا دعویٰ

.اسلام آباد:اصغر علی مبارک سے .. اسلام آباد پولیس نے سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے اور اس کمرے کی تصویر بھی جاری کی ہیں جہاں یہ لرزہ خیزقتل کاواقعہ ہواتھا۔پریس کانفرنس کے دوران پولیس افسران نے بتایا کہ اس واقعے سے […]

نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بنانے کی منظوری

نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بنانے کی منظوری

راولپنڈی(مانیٹرنگ رپورٹ)باخبر زرائع کے مطابق نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے۔جس کا بجٹ100ملین روپے تک ہوگا۔منظوری پنجاب ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی(پی ڈبلیو ڈی پی) نے دی ہے۔جبکہ نالہ لئی پراجیکٹ میں اربن ری جنریشن کیلئے فزیبیلٹی سٹڈی کرانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔جس کے لئے23ملین روپے […]

ولادت باسعادت حضرت معصومہ قم و حضرت ابو طالب علیہ السلام کے موقع پر جامع مسجد دربار شاہ چن چراغ راولپنڈی میں بسلسلہ پہلی برسی ڈاکٹر مبارک علی لائسنسدار تعزیہ و سیج مبارک

ولادت باسعادت حضرت معصومہ قم و حضرت ابو طالب علیہ السلام کے موقع پر جامع مسجد دربار شاہ چن چراغ راولپنڈی میں بسلسلہ پہلی برسی ڈاکٹر مبارک علی لائسنسدار تعزیہ و سیج مبارک یکم محرم الحرام تا دس محرم رسولنگر اور بسلسلہ چہلم صفیہ تبسم زوجہ مرحوم محمد علی پٹواری آف پاک پتن شریف سے […]

ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری سے 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی بہنیں ایک دوسرے سے الگ

ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری سے 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی بہنیں ایک دوسرے سے الگ

رپورٹ: واجدمسعودقاضی ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری کے بعد 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی میرب اور مناہل کو ایک دوسرے سے الگ کردیا گیا، سرجنز کا کہنا ہے کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ سرجری تھی جس میں مختلف شعبہ جات نے حصہ لیا۔ پاکستانی ڈاکٹروں نے ایک اور […]

ویمن آف کریج ایوارڈ 2021: سات افغان خواتین بعد از مرگ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل

ویمن آف کریج ایوارڈ 2021: سات افغان خواتین بعد از مرگ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی محکمہِ خارجہ کی جانب سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی سات خواتین کو بعد از مرگ باہمت خواتین کی خدمات کے اعتراف میں دیے جانے والے ‘ویمن آف کریج ایوارڈ’ سے نوازا گیا ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی ان سات خواتین لیڈروں اور کارکنوں نے گزشتہ سال افغان عوام کی […]

افغان طالبان اور جوبائیڈن انتظامیہ کے درمیان پہلا رابطہ و دوبارہ مذاکرات،افغان حکومت کو تحفظات

افغان طالبان اور جوبائیڈن انتظامیہ کے درمیان پہلا رابطہ و دوبارہ مذاکرات،افغان حکومت کو تحفظات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورہ کابل اور دوحہ کے بعد افغان طالبان نے تصدیق کی ہے کہ اُنہوں نے افغانستان سے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کے انخلا سے متعلق امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابطق امریکی […]

سعودی صحافی خاشقنجی کے قتل اور میت تیزاب میں تحلیل کرنے کے سنیگن جرم کیخلاف صحافیوں کی عالمی تنظیم سعودی ولی عہد کیخلاف جرمن عدالت پہنچ گئی

سعودی صحافی خاشقنجی کے قتل اور میت تیزاب میں تحلیل کرنے کے سنیگن جرم کیخلاف صحافیوں کی عالمی تنظیم سعودی ولی عہد کیخلاف جرمن عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صحافیوں کے حقوق کےلیے عالمی سطح پر جدوجہد کرنے والی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے جرمن دفتر استغاثہ ميں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر انسانيت کے خلاف جرائم کے الزامات عاید کرتے ہوئے شکايت درج کرائی ہے، غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے تين سو […]

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

ممبئی کی مشہور کراچی بیکری کی ‘جبری’ بندش، بھارت میں کوئی خوش تو کوئی خفا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت میں جمہوری اقدار کی مسلسل خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کے 48 گھنٹے کے دوران ہی انتہا پسند کارروائیوں کے باعث بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں مشہور ‘کراچی بیکری’ مالکان نے دھمکیاں ملنے پر بیکری بند کر دی ہے۔ بیکری کی بندش پر […]

پاکستان کی جموں و کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان اور چین کا کردارخطے کے امن کیلئے اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی جموں و کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان اور چین کا کردارخطے کے امن کیلئے اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، ایس ایم حسنین) پاکستان کی جموں و کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کو مسلسل وحشیانہ فوجی محاصرے کا سامنا ہے، رواں سال فروری میں جعلی سرچ آپریشن میں مزید 6 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، پاکستان ان کشمیریوں کو شہید کرنے کی مذمت […]

امریکہ،عراق میں ائربیس حملے کا بھرپور جواب کا فیصلہ

امریکہ،عراق میں ائربیس حملے کا بھرپور جواب کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہعراقی فورسز کے ساتھ موجود امریکی اور اتحادی اہلکاروں پر حالیہ راکٹ حملوں کا جواب دینے میں کسی جھجھک کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع […]

امریکہ/جوبائیڈن انتظامیہ میں ایک اور پاکستانی کا اضافہ، اہم عہدے پر پاکستانی امریکی دلاور سید کی نامزدگی

امریکہ/جوبائیڈن انتظامیہ میں ایک اور پاکستانی کا اضافہ، اہم عہدے پر پاکستانی امریکی دلاور سید کی نامزدگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک پاکستانی امریکی کاروباری شخصیت دلاور سید کو سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبے کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کے لئے نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں مقیم دلاور سید ایک امریکی کمپنی لومیاٹا ٹیکنالوجی کے صدر […]

بھارت نے جمہوری ملک کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کی صلاحیت کو ترک کر کے مساوی حقوق کی قیمت پر تنگ نظر ہندو قوم پرست مفادات کو ترجیح دی، امریکی رپورٹ

بھارت نے جمہوری ملک کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کی صلاحیت کو ترک کر کے مساوی حقوق کی قیمت پر تنگ نظر ہندو قوم پرست مفادات کو ترجیح دی، امریکی رپورٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نے جمہوری ملک کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کی صلاحیت کو ترک کر کے مساوی حقوق کی قیمت پر تنگ نظر ہندو قوم پرست مفادات کو ترجیح دینا شروع کردی ہے، امریکی رپورٹ میں بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس کے اظہار کے بعد امریکی […]

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

امریکہ،شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو کورونا ویکسین کیلئے ترجیح، جوبائیڈن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں شعبہ صحت کے بعد شعبہ تعلیم کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین فراہم کی جائیگی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ سکولوں میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لیے اساتذہ کو ترجیح دی جائے تاکہ بچوں کی جلد اور محفوظ واپسی کو یقینی بنایا […]

افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مہاجرین کو اگلے ماہ سے نئے سمارٹ کارڈز کے اجراء کا آغاز ہوگا، نادرا چھ ماہ کے عرصے میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا تصدیق شدہ ڈیٹا مکمل کرکے جاری کریگا. وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے افغان مہاجرین کو […]

امریکی سفارتخانے نے معمول کی ویزا سروس بحال کردی

امریکی سفارتخانے نے معمول کی ویزا سروس بحال کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں امریکی سفارتخانہ ریاض اور جدہ اور ظہران کے قونصلیٹ میں معمول کی نان امیگرنٹ ویزا سروس بحال کردی گئی ہے۔ جہاں محدود تعداد میں ویزے جاری ہوں گے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پیر کو ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’انٹرنیٹ کے ذریعے ویزا […]

امریکی عوام کے اربوں ڈالر ٹیکس کی رقم افغانستان میں کیسے اڑائی گئی، امریکی رپورٹ میں انکشاف،

امریکی عوام کے اربوں ڈالر ٹیکس کی رقم افغانستان میں کیسے اڑائی گئی، امریکی رپورٹ میں انکشاف،

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں پر اربوں ڈالر ضائع کیے۔ امریکی نگران ادارے ‘اسپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن‘ کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر […]

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو کرپشن کیس میں سزائے قید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کیخلاف اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے ناجائز ذرائع کے استعمال کے الزامات کو سنگین قرار دیتے ہوئے انھیں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے […]

زلمے خلیل زاد اہم سہ ملکی دورے کے دوران کابل پہنچ گئے، سابقہ پروٹوکول کے مطابق اسلام آباد، قطر اورکابل کو اعتماد میں لیں گے

زلمے خلیل زاد اہم سہ ملکی دورے کے دوران کابل پہنچ گئے، سابقہ پروٹوکول کے مطابق اسلام آباد، قطر اورکابل کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان امن معاہدے کے اہم ترین کردار امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے افغان امن معاہدے پرنظر ثانی کے فیصلے کے بعد قطر، اسلام آباد اور کابل کے اہم ترین سہ ملکی دورے کے دوران افغانستان کے شہر کابل پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے افغان […]

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے اور جنگ بندی کے دوطرفہ معاہدے کی سختی سے پابندی یقینی بنانے کے اعلان پر امریکہ کے محکمہ خارجہ نے خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا ہے امریکہ کا مزید کہنا ہے کہ ہم کشمیر اور […]

امریکی دفتر خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس کی اقوام متحدہ میں بطورمستقل سفیر تعیناتی کی تصدیق

امریکی دفتر خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس کی اقوام متحدہ میں بطورمستقل سفیر تعیناتی کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی محکمہ خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس گرین فیلڈ کی اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل سفیر کی حیثیت سے تعیناتی کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینیٹ کی جانب سے لنڈا تھامس۔گرین فیلڈ کی اقوام […]

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں انتقال اقتدار کے مرحلے کے باعث افغان امن عمل میں تعطل جاری ہے، اس دوران روس کی جانب سے متحرک کردار کا آغاز کیا گیا ہے۔ روس نے افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ روسی حکومت افغان عمل میں مثبت کردار ادا […]

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے امریکہ کو پابندیاں اٹھانے کیلئے 23 فروری کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی عالمی ایٹمی توانائی ایجنس یکے سربراہ رافیل گروسی مذاکرات کیلئے ہنگامی طور پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایران پہنچنے والے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل […]