counter easy hit

خبریں

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے اندر بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق نئی رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس […]

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

  نئی دہلی (یس اردو نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اب دریائے روای میں پاکستانی کشتی پکڑے کا دعویٰ کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی امرتسر اورگورداس پور کی آبی سرحد پر قبضے میں لی گئی ، کشتی پر پاکستانی نشانات ہیں ۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

فاروق ستار، ندیم نصرت اور وسیم اختر کے کہنے پر وارداتیں کیں: ٹارگٹ کلر

فاروق ستار، ندیم نصرت اور وسیم اختر کے کہنے پر وارداتیں کیں: ٹارگٹ کلر

  کراچی (یس اردو نیوز) ایم کیو ایم کے کارکن اور ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے متعدد وارداتیں فاروق ستار،ندیم نصرت، وسیم اختر اور دیگر کی ہدایت پر کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن سعید عرف بھرم نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ بیان میں […]

امریکی شخص نے 28 فٹ 1 انچ کی گالف سٹک بنا لی

امریکی شخص نے 28 فٹ 1 انچ کی گالف سٹک بنا لی

  لاہور(یس اردو نیوز ) تین ساڑھے تین فٹ کی گالف سٹک کو بھول جائیں کیونکہ امریکہ میں ایک شخص نے اٹھائیس فٹ کی گالف سٹک بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا ہے ۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے مائیکل فر نے دنیا کی سب سے لمبی گالف […]

بھارتی کارروائی پرپاکستان کوبھارت کا شکرگزارہونا چاہیے، عدنان سمیع

بھارتی کارروائی پرپاکستان کوبھارت کا شکرگزارہونا چاہیے، عدنان سمیع

پاکستانی شہریت ترک کرکے بھارتی بننے والے عدنان سمیع خان اپنی وفاداری ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور بھارتی میڈیا بھی ان کی خوب مداح سرائی کررہا ہے۔ بے حسی کی حد تک ڈھیٹ بنے عدنان سمیع خان کے جسم سے گھٹنے والی چربی اب ان کی آنکھوں پر […]

بھارت کا گھمنڈ جلد ٹوٹنے والا ہے

بھارت کا گھمنڈ جلد ٹوٹنے والا ہے

  اسلام آباد (یس اردو نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت کی طاقت کا گھمنڈ ٹوٹے گا اور کشمیر جلد آزاد ہو گا جس کے نتیجے میں خطے میں امن و استحکام قائم ہو گا اور ترقی کی رفتار تیز ہوجائے گی۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں نیشنل ا سکول […]

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

  اسلام آباد (یس اردو نیوز)بھارت کی ایک اور سازش ناکام ،بارہ مولا میں فوجی کیمپ پر حملے میں سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کا پاکستان پر الزام جھوٹا نکلا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکار کی بارہ مولا میں ہلاکت ’’فرینڈلی فائر ‘‘ کا نتیجہ تھی جبکہ بارڈر سیکیورٹی فورسز […]

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

  اسلام آباد  (یس اردو نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی افو اج کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی اور مودی حکومت اور بھارتی افواج کے خلاف نعرے لگائے۔ سکھوں نے کشمیر کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز بھارتی […]

شاہ رخ ،سلمان اور عامر خان کی پاکستان روانگی

شاہ رخ ،سلمان اور عامر خان کی پاکستان روانگی

  نئی دہلی(آئی این پی) پاکستانی فنکاروں کی حمایت پر انتہا پسند بھارتی رہنما سادھوی پراچی پھر زہر اگلنے لگی، سادھوی پراچی کا کہنا ہے کہ سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کو پاکستان چلے جانا چاہیے، اس سے پہلے سادھوی نیشاہ رخ پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ […]

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، کورنگی، اورنگی، کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن میں کی گئیں ، جن کے دوران 6 جرائم پیشہ افرادکو گرفتارکیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار جرائم پیشہ […]

بھارت نے جنگ کا ماحول بنایا ہوا ہے ،صدر سپریم کورٹ بار

بھارت نے جنگ کا ماحول بنایا ہوا ہے ،صدر سپریم کورٹ بار

  سپریم کورٹ بار کےصدربیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بھارت جنگ کا ماحول بنایا ہوا ہےجبکہ مودی پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنا چاہتا ہے ،حکومت اور اپوزیشن کایہ ٹیسٹ ہے ،ملکی قیادت نےدرست فیصلےکئے تو وکلاء برادری قدم قدم ان کے ساتھ ہو گی۔ سپریم کورٹ بار کےصدرعلی ظفر نے پریس کانفرنس […]

چین: پیٹو لڑکی 4کلو چاول منٹوں میں چٹ کرگئی

چین: پیٹو لڑکی 4کلو چاول منٹوں میں چٹ کرگئی

چین کی پیٹو لڑکی نے 4کلو ابلے ہوئے چاول سے بھرا پیالہ منٹوں میں چٹ کرکے سب کو حیران کردیا ہے یوں تو عموما چاول کسی بھی ترکیب سے بنے ہوں سب ہی کے پسند یدہ ہوتے ہیں، تاہم چین میں چاول کھانے کی ایک ایسی شوقین لڑکی بھی ہے جو بغیر کسی مصالحے کے […]

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سانحہ سول اسپتال کی سماعت

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سانحہ سول اسپتال کی سماعت

سپریم کورٹ میں سانحہ سول اسپتال سےمتعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس اورایم ایس سول اسپتال نے اپنی اپنی رپورٹس عدالت میں پیش کر دیں،جس پرعدالت نےسانحہ کو سیکورٹی کی غفلت اور نااہلی قراردےدیا،عدالت نے سول اسپتال کےٹراماسینٹر کی عدم فعالیت پر بھی برہمی کا اظہار کیا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر میں وکلا کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر میں وکلا کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اورمظالم کے خلاف آزادکشمیر کے وکلا سڑکوں پرآگئے مقبوضہ کشمیر میں غیراعلانیہ کرفیو،نہتے کشمیریوں پرمظالم اوربنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آزادکشمیر بھر کے وکلا احتجاج کررہےہیں۔ سپریم کورٹ بار کی اپیل پر وکلا نے مظفرآبادسے ایل اوسی چکوٹھی تک مارچ کیا۔ احتجاجی مارچ کامقصدبھارتی مظالم کے خلاف آوازبلند […]

قندوز پر طالبان کے حملے کو افغان فورسز نے پسپا کردیا

قندوز پر طالبان کے حملے کو افغان فورسز نے پسپا کردیا

  افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کا حملہ افغان سیکورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے،مرکزی علاقے سے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا،قندوز پولیس سربراہ کے مطابق جھڑپ میں 25 طالبان مارے گئے۔ قندوز کے صوبائی گورنر اسد اللہ عمر خیل کا کہنا ہے نیشنل ڈیفنس فورس اور فوج مل کر شہر کی […]

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

  گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے قریب نہر میں ڈوبنے والی بچی کی ماں کو اب تک نہیں نکالا جاسکا،خاتون کو نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے پولیس کے مطابق ڈہرکی کے قریب رینی نہر میں کھیلتے ہوئے ایک بچی ڈوب گئی، جسے بچانے کےلیے ماں اور بہن نے بھی نہر میں چھلانگ لگادی۔ ریسکیو […]

بھارت، نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی

بھارت، نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی

  بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کرکٹ سیریز خطرے میں پڑگئی ، جسٹس لدھا کمیشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کےلیے بینک کو خط لکھ دیا، بی سی سی آئی سربراہ نے اس پر کہا کہ اگر ایسا ہوا تو نیوزی لینڈ سے جاری سیریز منسوخ ہو سکتی ہے۔ […]

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

’ٹوائلٹ جائو پیسہ کمائو‘امریکی ٹی وی پربھارتی اسکیم زیر مذاق

باتیں سرجیکل اسٹرائیک کی،لیکن گھر میں ٹوائلٹس کی کمی،امریکی ٹی وی شو میں بھارتی شہر احمدآباد میں جاری ’ وائلٹ جاؤ پیسہ کماو‘ اسکیم کا خوب مذاق بنایا گیا۔اینکر نے شوچالے اسکیم کی خوب ہی بھد اڑائی۔ بھارت میں چلنا پھرنا سڑکوں پر،رقص سڑکوں پر،خریداری سڑکوں پر،بات چیت سڑکوں پر،ہنسی مذاق بھی سڑکوں پراورتو اورضرورت […]

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو غربت کے خاتمے کے لئے بھارت سے سیکھنے کا درس تو دے دیا، مگر وہ بھول گئے کہ غربت کا خاتمہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بھارت کا بھی بڑا مسئلہ ہے، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے حالات اس معاملے میں پاکستان سے کہیں زیادہ […]

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

  پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل دھچکا لگ گیا ،فاسٹ بولر محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث فوری طور پر وطن واپس آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ جاری سیریز کو ادھورا چھوڑ کرجانے کی اجازت […]

’’شام میں فائر بندی‘‘ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی

’’شام میں فائر بندی‘‘ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی

امریکا نے شام میں فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے روس کو راضی کرنے کی اپنی تمام تر کوششیں ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن اور ماسکو فائر بندی معاہدے کی ناکامی کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ […]