افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ
جرمن فوٹوگرافر ژینز اُمباخ نے شمالی افغانستان کا سفر کیا تاکہ اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، جو جرمن ملٹری مشن کی وجہ سے متاثر ہوئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 542
جرمن فوٹوگرافر ژینز اُمباخ نے شمالی افغانستان کا سفر کیا تاکہ اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، جو جرمن ملٹری مشن کی وجہ سے متاثر ہوئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 542
ايمنسٹی انٹرنيشنل کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق دنيا ميں موجود قريب اکيس ملين مہاجرين کے چھپن فيصد کو دس ممالک ميں پناہ دی گئی ہے۔ رپورٹ ميں پناہ گزينوں کی غير منصفانہ تقسيم پر امير ممالک پر کڑی تنقيد کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے امور پر نظر رکھنے والی عالمی تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل […]
سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم ے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی نے انٹرویو دیتے ہوئےکانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے […]
رحیم یارخان سے مبینہ طورپر اغوا ہونےوالی لڑکی بازیاب ہوگئی،پولیس نے لڑکی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کےمطابق لڑکی کو مبینہ طورپر رحیم آباد سے کچھ دنوں پہلے اغوا کیاگیا، اغوا کاروں نے لڑکی کی رہائی کےلئے اہلخانہ سے ڈیڑھ لاکھ روپےتاوان مانگا تھا۔ لاہور سے تعلق رکھنےوالی لڑکی اغوا […]
یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیداربرگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق جو بھی […]
پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا21برس بعدبھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم گلوکار مسعود رانا 9 جون 1938ء کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز 1962 ء […]
(یس اردو نیوز) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں، انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ انسانوں کی جانوروں کے درمیان اس محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور جانوروں کے تحفظ کے […]
سندھ (یس اردو نیوز) سندھ کی بیورو کریسی میں سینئر افسران کا کال پڑگیا، صوبے نے سول سروس کے منجھے ہوئے افسران کی خدمات حاصل کرنے کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ من پسند افسران کو کئی کئی عہدوں کا چارج دینے والی اور کئی افسروں کو کھڈے لائن لگانے والی سندھ حکومت میں […]
لاہور (یس اردو نیوز) لاہورکےعلاقےلٹن روڈ سےسوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے گلاکاٹ کرقتل کیاگیاتھا۔ پولیس کےمطابق لٹن روڈ کےعلاقےمیں گندے نالےسےایک سوٹ کیس میں بند نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے،جسے تشدد کرکےگلا کاٹنے کے بعد پہلے بوری میں بند کیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر20سے22سال کےدرمیان ہے،جس […]
لاھور (یس اردو نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان کے بیان کا جواب بیان سے نہیں میدان میں دیں گے، بھارتی کپتان پریشان نہ ہوں 23 اکتوبر دور نہیں ہے ۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 […]
وائٹ ہاؤس (یس اردو نیوز ) وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہش گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی پٹیشن خارج کردی ۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی بھارتی پٹیشن خارج […]
مقبوضہ کشمیر میں 88روز بعد بھی حالات کشیدہ ہیں،بھارتی مظالم پر حریت کانفرنس کی خواتین کے احتجاج کی اپیل کے بعد وادی میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں میں قابض انتظامیہ کےظلم و ستم کو 3ماہ ہونے والے ہیں،جس کے خلاف آج کشمیری خواتین احتجاج کریں گی، […]
چین (یس اردو نیوز) جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پُل مکمل ہو چکا ہے۔یہ پُل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ژُو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔ دریائے بیپان جیانگ […]
ملتان (یس اردو نیوز) گیس کے بحران کی وجہ سے سی این جی کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے، ملتان ریجن کے137کے قریب سی این جی اسٹیشن بند ہوگئے ہیں۔ ملتان ریجن کے 220میں سے صرف 83سی این جی اسٹیشن کھلے ہیں،جن کی بندش بھی شروع ہوگئی ہے ،جس کے باعث اس […]
کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر غور کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی،وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزراء، وزرائےاعلیٰ، سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں، جس میں20 نکاتی نیشنل […]
واشنگٹن (یس اردو نیوز ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔ الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک […]
بھارت جارحیت سے بعض نہ آیا اور صبح سویرے بھمبر آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹرمیں بھارتی فوج کی پھر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ۔کل بھی بھارت کی جانب سے تین مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر […]
واشنگٹن: عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے اپنی […]
امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو 54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24؍ کروڑ روپے دئیے ہیں۔ ’بیورو آف انوسٹی گیٹو جرنل ازم‘ اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل […]
امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کی واشنگٹن میں افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندہ رچرڈاولسن سےملاقات ہوئی ہے ۔ پاکستان نےامریکاکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوں کے ثبوت دے دیے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوں کا ڈوزیئر امریکا کو دیا گیا ہے۔ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائیوں میں تیزی آتی جارہی ہے اور بلوچ کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مخصوص […]
پاکستان نے ایک بارپھربھارت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کہتے ہیں ایک دوسرےکےخلاف نہیں،ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کریں۔ بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں پاکستانی ہائی کمشنرکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کوسفارتکاری کے ذریعے مسئلےکا حل نکالنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سرجیکل اسٹرائیک […]