counter easy hit

امریکی شخص نے 28 فٹ 1 انچ کی گالف سٹک بنا لی

The man made a 28-foot 1-inch golf stick

The man made a 28-foot 1-inch golf stick

 

لاہور(یس اردو نیوز ) تین ساڑھے تین فٹ کی گالف سٹک کو بھول جائیں کیونکہ امریکہ میں ایک شخص نے اٹھائیس فٹ کی گالف سٹک بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا ہے ۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے مائیکل فر نے دنیا کی سب سے لمبی گالف سٹک بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ بانس کی لچکیلی پٹی کی طرح نظر آنے والی یہ سٹک اٹھائیس فٹ ایک انچ لمبی ہے ۔ مائیکل نے اس سٹک سے گیند کو نشانہ بنانے کا مظاہرہ بھی کیا ، مائیکل کی اس منفرد گالف سٹک کو دنیا کی سب سے لمبی استعمال کے قابل گالف سٹک قرار دیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website