counter easy hit

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

India's new claim to hold the boat in River Ravi

India’s new claim to hold the boat in River Ravi

 

نئی دہلی (یس اردو نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اب دریائے روای میں پاکستانی کشتی پکڑے کا دعویٰ کر دیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی امرتسر اورگورداس پور کی آبی سرحد پر قبضے میں لی گئی ، کشتی پر پاکستانی نشانات ہیں ۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے مذموم پروپیگنڈے میں مصروف ہے ۔ بھارت نے کھبی غباروں کو خطرے کی علامت بتایا تو کھبی کسی کبوتر کو جاسوس ٹھہرایا ۔

واضح رہے کہ کشتی پکڑنے کا معاملہ تین روز پہلے سامنے آیا تھا، بھارت نے کشتی پر سوار مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا تاہم پاکستانی دفتر خارجہ نے کسی بھی کشتی کے غائب ہونے کی سختی سے تردید کی تھی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website