counter easy hit

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

Karachi: Rangers operation, arrested 9 accused


Karachi: Rangers operation, arrested 9 accused

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، کورنگی، اورنگی، کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن میں کی گئیں ، جن کے دوران 6 جرائم پیشہ افرادکو گرفتارکیا گیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار جرائم پیشہ افراد میں سے2 کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جبکہ 2 ڈاکو ہیں، جن سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملیر میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 3مشتبہ افراد کو پکڑ کر ان سے بھی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website