counter easy hit

خبریں

تھائی لینڈ میں بھومی بول کی وفات کے بعد ایک سالہ سوگ کا اعلان

تھائی لینڈ میں بھومی بول کی وفات کے بعد ایک سالہ سوگ کا اعلان

    موت کے سوگ میں ایک ماہ تک ٹی وی چینلز کی نشریات اور اخبارات بلیک اینڈ وائٹ رہیں گے ، سرکاری ملازم بھی سیاہ لباس پہنیں گے بنکاک :تھائی لینڈ میں بادشاہ بھومی بول آدل یادیج کے مرنے کے بعد ایک سالہ سوگ کا آغاز ہوگیا ایک  ماہ تک ٹی وی چینلز اور اخبار […]

لاہور : سیکورٹی انتظامات کو جدید بنانے کیلئے آئی سی تھری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور : سیکورٹی انتظامات کو جدید بنانے کیلئے آئی سی تھری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

منصوبے کا اصل مقصد شہر کو شرپسندوں سے محفوظ بنانا ہے ۔ اس مقصد کے لیے شہر میں 8000 ہزار کیمرے نصب کیے جارہے ہیں لاہور : دور حاضر میں ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ انسانی کردار کم ہوتا جا رہا ہے ، لاہور میں بھی سیکورٹی کے انتظامات کو جدید بنانے کے […]

کراچی کی تین طالبات کہاں گئیں ، دوسرے روز بھی کچھ پتہ نہیں چلا

کراچی کی تین طالبات کہاں گئیں ، دوسرے روز بھی کچھ پتہ نہیں چلا

طالبات کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود اپنی لڑکی کو سکول کے اندر جاتے ہوئے دیکھا لیکن سکول انتظامیہ کے مطابق بچیوں کی حاضری نہیں لگی کراچی : سعود آباد کے علاقے میں سکول سے تین بچیاں لاپتہ ہو گئیں ، تینوں لڑکیاں صبح سکول گئی تھیں ، پولیس نے موبائل ڈیٹا […]

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے اور اس کا حصہ بن کر افغانستان کئی سالوں سے جاری جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر […]

نظامِ شمسی میں ایک اور ’’بونا سیارہ‘‘ دریافت

نظامِ شمسی میں ایک اور ’’بونا سیارہ‘‘ دریافت

مشی گن: ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کی بیرونی انتہاؤں پر ایک اور بونا سیارہ دریافت کرلیا جس کا سورج سے فاصلہ 13.6 ارب کلومیٹر ہے۔ اسے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے، جسامت میں یہ امریکی ریاست آیووا جتنا بڑا ہے۔ یعنی اس کا قطر صرف 530 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ […]

تھائی بادشاہ کا سفر آخر، ملک میں ایک سالہ سوگ کا اعلان

تھائی بادشاہ کا سفر آخر، ملک میں ایک سالہ سوگ کا اعلان

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بادشاہ پومی پون کی میت کو لے جانے والے گاڑیوں کے قافلے کو دیکھنے کیلیے کالے کپڑوں میں ملبوس ہزاروں شہری سڑک کے دونوں اطراف قطار لگائے کھڑے رہے۔ بادشاہ کی لاش کو اسپتال سے شاہی محل میں منتقل کرنے والے قافلے میں ولی عہد بھی موجود تھے، گاڑیوں […]

عراق، بغاوت کا منصوبہ ناکام، داعش جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا

عراق، بغاوت کا منصوبہ ناکام، داعش جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا

بغداد / نیویارک: عراق میں داعش کے جنگجوؤں نے اپنے ہی ساتھیوں کی طرف سے بغاوت کا منصوبہ ناکام بنا دیا جس کے جرم میں جنگجوؤں نے اپنے ہی 58 ساتھیوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق داعش نے موصل میں اپنے ایک کمانڈر کی طرف سے بغاوت کا منصوبہ ناکام بنا دیا جو دیگر باغی […]

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

نانجنگ: چین میں ایک فارم سے 50 کوبرا سانپ اب بھی لاپتا ہیں جب کہ 200  سانپ اس سال اگست میں غائب ہوگئے تھے جن میں سے 150 کو پکڑ لیا گیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق ایک فارم سے فرار ہونے والے سانپوں کے بعد آس پاس کے علاقے کو خبردار کردیا گیا تھا اور […]

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اب تک 348 ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت آج معطل کردے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی […]

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

40 فیصد آبادی غربت کا شکار، دہشت گردی، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے

لاہور: حکومت کی سمت درست ہے، تعلیم، صحت، خوراک، سماجی تحفظ و دیگر بنیادی حقوق کے حوالے سے موثر کام ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غربت میں بتدریج کمی آرہی ہے تاہم ان منصوبوں کا دائرہ کار دوردراز علاقوں تک پھیلانے کی ضرورت ہے۔ 40 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جس کی وجہ […]

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

دنیا کی نایاب ترین وہیل کی پاکستانی سمندر میں آمد

کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں چن کریک کے قریب دنیا کی نایاب ترین نسل کی 5 وہیل دیکھی گئی ہیں۔ دنیا میں انتہائی کم رہ جانے والی ’’ہمپ بیک وہیل‘‘ پاکستان کی سمندری میں دیکھی گئی ہیں۔ 16 میٹر لمبی اور تقریباً 30,000 کلوگرام (30 ٹن) وزنی 5 عدد وہیل، کراچی سے 57 کلومیٹر دور چن […]

اسلام آباد میں سرکاری دفاتر جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں سرکاری دفاتر جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوری اداروں سے انصاف نہ ملے تو سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں جب کہ نواز شریف نے اگر کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ جواب کیوں نہیں دیتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چیر مین تحریک انصاف عمران خان […]

کل سے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا

کل سے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا

خیبرپختون خوا میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو دی گئی مہلت آج ختم ہورہی ہے۔ کل سے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 15 اکتوبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے […]

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

بریسٹ کینسر : سالانہ 40 ہزار پاکستانی خواتین موت کا شکار

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے سالانہ 40 ہزار خواتین موت کا شکار ہو جاتی ہیں ، اس موذی مرض کے بارے میں آگاہی کےلیے جیو نیوز اور پنک ربن کی 3 روزہ آگاہی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ بریسٹ کینسر ایک ایسا مرض ہے کہ معاشرے میں اس بارے میں بات کرنا بھی آسان […]

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی

ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سرد ہونا شروع ہوگیا جبکہ سندھ،پنجاب ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے وقت موسم خنک ہوجاتا ہے ، پڈعیدن میں موسم ابرآلود ہونے سے خوشگوار ہوگیا ہے۔ پنجاب،خیبرپختونخوا ،گلگت […]

پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں،شہبازشریف

پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں،شہبازشریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ حکومت نے دیہی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے اربوں روپے کے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دیہی خواتین محنتی اور جفاکش ہیں، دیہی معیشت کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش ہے،زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی […]

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ:ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں 2مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے شبہے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سبزل روڈ سے ایف سی نے پولیس کے ساتھ مشتر کہ سرچ آپریشن کیا گیا۔گرفتارافراد کو مزید تفتیش کیلئے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے […]

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہورہا ہے کیونکہ دونوں کرکٹرز آج ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرکے اس تنازع کو ختم کردیں گے دونوں اسٹارز کی خفیہ ملاقات ،خفیہ مقام پر ہوگی،دونوں میں صلح کرنے والوں نےمیڈیا کو دور رکھنے کی صلاح بھی دی ہے، میڈیا تند […]

پشاور کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا یوم سیاہ

پشاور کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا یوم سیاہ

پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پشاور کے تینوں بڑے تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب تک حملہ آوروں کو گرفتار نہیں کیا جاتا،ان کا یہ احتجاج جاری رہے گا ۔ پشاور کے جن تین تدریسی اسپتالوں میں یوم سیاہ منایا جا […]

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ فلپائن کے شہر پاسےمیں مشرومز کی مشہور فلپائنی کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس دعوت میں کمپنی ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور341کلو مشرومز کی ڈش تیار کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام […]

ہالی وڈ کی فلم’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی فلم’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

مارول سپر ہیرو ز میں سب سے زیادہ مشہور خاتون کردار ونڈر وومن کے گِرد گھومتی ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فینٹسی ایڈونچر فلم ‘’ونڈر وومن‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹی جینکنز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں جن کے […]

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

پاکستان تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، نیول چیف

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے پاکستان اپنے تمام ہمسائیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا اظہار ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت جاری ہے۔ کاکول میں پی ایم اے 35 ویں گریجویٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]