counter easy hit

pack

بریکنگ نیوز: حکومت نے سی پیک کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا

بریکنگ نیوز: حکومت نے سی پیک کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سی پیک اتھارٹی کا مسودہ تیار اور منظوری کیلئے صدر کو بھجوادیا گیا،مسودے کے مطابق سینٹ اورقومی اسمبلی اجلاس نہ ہونے سے آرڈیننس فوری لانے کا فیصلہ کیا گیاہے،سی پیک اتھارٹی کیلئے آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں […]

پیکنگ میں سے نکلنے والے سیلیکا بیگز کبھی نہ پھینکیں

پیکنگ میں سے نکلنے والے سیلیکا بیگز کبھی نہ پھینکیں

آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر پکینگز میں سیلیکا جیل کی چھوٹی چھوٹی پڑیائیں نکلتی ہیں، جنہیں ہم بیکار یا زہریلی سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ لیکن ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنے کام کی چیز ہیں۔سیلیکا کا اصل نام سیلیکون ڈائی آکسائیڈ ہے، یہ نمی کو جذب کرنے اور چیزوں کو خشک رکھنے کی […]

پاکستانیوں کے کام کی خبر ! سی پیک کی تفصیلات پہلی مرتبہ پیش کر دی گئیں

پاکستانیوں کے کام کی خبر ! سی پیک کی تفصیلات پہلی مرتبہ پیش کر دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چینی سفارتخانے کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ پانچ برس میں سی پیک کے گیارہ منصوبے مکمل جبکہ گیارہ پر کام جاری ہے، پاکستانیوں کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا کیں، اس کے علاوہ توانائی کے سات پراجیکٹس سے چھ ہزار نو سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو […]

سی پیک نے تیز رفتار ترقی کی بنیاد رکھ دی ، شہباز شریف

سی پیک نے تیز رفتار ترقی کی بنیاد رکھ دی ، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نےتیز رفتار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد رکھ دی،سی پیک سےپاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم 46ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ سی […]

سی پیک پر آئی ایم ایف کے تحفظات و سفارشات

سی پیک پر آئی ایم ایف کے تحفظات و سفارشات

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرہ نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ کے ساتھ ملکی معیشت کے جائزے پر ایک اہم میٹنگ منعقد کی جس میں میرے علاوہ پاکستان کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے […]

خیبرپختونخوا حکومت سی پیک کو سیاسی تنازع بنانا چاہتی ہے، احسن اقبال

خیبرپختونخوا حکومت سی پیک کو سیاسی تنازع بنانا چاہتی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت سی پیک پر سیاسی تنازع کھڑا کرنا چاہتی ہے ، قومی منصوبے کو عدالتوں میں گھسیٹ کر کس کی خدمت کی جائے گی ۔ لاہور کے ایکسپو سنٹر میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا […]

سی پیک کا آزمائشی کانوائے کے پی سے ژوب پہنچ گیا

سی پیک کا آزمائشی کانوائے کے پی سے ژوب پہنچ گیا

پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختونخوا کے ذریعے ژوب پہنچ گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختو نخوا کے راستے بلوچستان کے ضلع ژوب پہنچ گیا ہے۔ یہ کانوائے کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے […]

سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک ملکوں کو بھی پہنچیں گے: نواز شریف

سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک ملکوں کو بھی پہنچیں گے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کاریک کا مقصد رکن ملکوں میں پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنا ہے، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے غربت کا خاتمہ ہو گا اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک […]

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے جب کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے لیے فنڈنگ چینی حکومت نے فراہم کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبے ننگشیا کے نائب گورنروانگ ہیشان کی قیادت میں اعلیٰ […]

سی پیک چین اور پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چینی سفیر

سی پیک چین اور پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کو 65 برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور کار ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو 65 سال ہوگئے ہیں اور آج دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی 65 ویں […]

’سی پیک کے تمام معاہدے منظر عام پر لائے جائیں‘

’سی پیک کے تمام معاہدے منظر عام پر لائے جائیں‘

گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی، ایم) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے مطالبہ کیا کہ حکومت نے چین پاکستان اقصادری راہدری (سی پیک) اور گوادر کے حوالے سے جتنے بھی معاہدے کیے انہیں منظر عام پر لایا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام کے تحفظ اور پورٹ […]

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

ایران اور سعودی عرب کے بعد افغانستان بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے اور اس کا حصہ بن کر افغانستان کئی سالوں سے جاری جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر […]

سی پیک کار ریلی گلگت پہنچ گئی

سی پیک کار ریلی گلگت پہنچ گئی

چین سے پہلی سی پیک کار ریلی خنجراب کے راستے گلگت پہنچ گئی ہے ۔ ریلی کا مقصد سی پیک منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ چین سے 52 چینی باشندوں اور 18 کاروں پر مشتمل کار ریلی جمعے کو درہ خنجراب میں چینی سرحد عبور کر کے […]

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

لاہور: (یس اردو نیوز ) ڈیرہ اسماعیل خان سے برہان تک نئے روٹ پر کام جاری ہے، سی پیک پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا دنیا کامران خان کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے […]

مخالفین جان لیں، سی پیک منصوبہ رکنے والا نہیں، شہباز شریف

مخالفین جان لیں، سی پیک منصوبہ رکنے والا نہیں، شہباز شریف

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے مخالفین جان لیں ،یہ منصوبہ رکنے والا نہیں ،میٹروٹرین منصوبہ لاہور یا پنجاب کا نہیں ،پورے پاکستان کا ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے چین کے قومی دن کی سالگرہ پر چینی قیادت اور عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا […]

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم رواں سال اکتوبر میں سینما […]