counter easy hit

پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں،شہبازشریف

The rural women are very hardworking and industrious, CM

The rural women are very hardworking and industrious, CM

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ حکومت نے دیہی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے اربوں روپے کے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دیہی خواتین محنتی اور جفاکش ہیں، دیہی معیشت کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش ہے،زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ یہ منانے کامقصدمعاشرے کی تعمیر اورملک کی ترقی میں خواتین کے مثبت کردارکااعتراف کرناہے۔

ان کاکہناتھاکہ دیہی خواتین گھر کےچھوٹے بڑے کاموں سے لے کر باہر کےکاموں تک مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں اور مویشی پالنے جیسے محنت طلب کاموں میں بھی مردوں کا بھرپور ساتھ دیتی ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website