counter easy hit

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت ، عالمی ریکارڈ قائم

Mushrooms biggest party in the Philippines, the world record

Mushrooms biggest party in the Philippines, the world record

فلپائن میں مشرومز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

فلپائن کے شہر پاسےمیں مشرومز کی مشہور فلپائنی کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس دعوت میں کمپنی ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور341کلو مشرومز کی ڈش تیار کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

مشرومز کی اس لذیذ دعوت میں فلپائنی عوام نے بھرپور شرکت کی اور خوب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website