counter easy hit

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور

Govt school, pindi bhattian, without, electricity, and, waterپنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں والدین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہیے کمسن طالب علموں کو شفاف ماحول ،پانی،بجلی کی سہولیات مہیا کرنی چاہیے ۔
پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کے ہونہار طالب علم حافظ نویدحسین ولد جہانگیر حسین نے مقابلہ حُسن قرآت میں ضلع حافظ آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website