counter easy hit

اینی میٹڈ فلم “دی لیگو بیٹ مین مووی”کی نئی جھلکیاں جاری

مشہور ایکشن ہیرو کردار بیٹ مین کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو بیٹ مین مووی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

Released the highlights of the new animated film "The Lego Batman movie"

Released the highlights of the new animated film “The Lego Batman movie”

کرس میک کے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم “دی لیگو مووی”کا سیکوئل ہے۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں وِل آرنیٹ،روساریو ڈوسن،رالف فینس،مائیکل کیرا اور ماریہ کارے سمیت دیگر شامل ہیں۔گراہم اسمتھ کی لکھی گئی کہانی پر مبنی یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 10فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website