counter easy hit

عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی

ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج کراچی جم خانے میں ہو گی ،ڈاکٹر سیتہ پال آنند کا یادگاری لیکچر ہوگا۔

Ceremony will be held today on the eve of Aali ji second anniversaryانجمن ترقی اردو پاکستان، روٹری کلب کراچی کہکشاں اور کراچی جیم خانہ کی لائبریری وادبی کمیٹی کے زیراہتمام اردو کے ممتاز شاعر اور دانشور ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی دوسری برسی کے موقع پر ان کے ’’جنگ‘‘ میں شائع ہونے والے کالموں کے مجموعے ’’نقار خانے‘‘ کی تقریب رونمائی اور عالمی شہرت یافتہ شاعر اور اسکالر ڈاکٹر سیتہ پال آنند کا یادگاری لیکچر بدھ 6 دسمبر کو 5 بجے شام کراچی جیم خانہ میں ہو گا۔