counter easy hit

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا, ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

The dog taught the buddy baby to walk at kneesویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو،انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔