counter easy hit

خبریں

کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے معاملے پر پاکستانی حکام عالمی عدالت انصاف میں بھارت کامقابلہ کرنے کیلیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ خاور قریشی کی سربراہی میں پاکستان کے وکلاء کی ٹیم آج (جمعرات کو) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوپاکستان کے حتمی جواب سے متعلق بریفنگ دے گی جو13دسمبرکوعالمی عدالت میں جمع کرایا جائے گا۔ یہ بھی […]

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو جواز بناتے ہوئے حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے  حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے طویل المدت دھرنا […]

سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا

سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا

سانحہ حویلیاں کوایک برس بیت گیا لیکن جاں بحق ہونے والوں کی یادیں ورثاء کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں جب کہ حکومتی اداروں کی بے حسی نے لواحقین کو دربدر کی ٹھو کریں کھانے پر مجبور کردیا ہے۔ سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا اور اس سانحے نے 47 خاندانوں کو رلا دیا […]

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

نیب کا خوف؛ پاکستان اسٹیل کی زمین کے نرخ کا ازسرنوتعین کیا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکانہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ساڑھے 3ہزار ملازمین […]

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف کےخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں نجی بینک منیجر کی پیش کردہ دستاویزات پر اعتراضات سے متعلق نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ نے نواز شریف کے فارن کرنسی سمیت تین مختلف بینک اکاؤنٹس کی مزید تفصیلات […]

رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری

رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم ’’ سمبا‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے رنویر سنگھ نے روہیت شیٹی کے ساتھ اپنی آئندہ فلم سمبا کااعلان کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پوسٹر شیئر کیا ہے، جس میں وہ پولیس یونیفارم پہنے ہوئے ہیں۔ کرن […]

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد […]

پانامہ کیس قانونی طور لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی، اعجازالحق

پانامہ کیس قانونی طور لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی، اعجازالحق

پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کا پاکستان جرنلسٹس فورم میں شرکت کے موقع پر کہنا تھا کہ پانامہ کیس کو قانونی طور پر لڑا جاتا تو صورت حال مختلف ہوتی مگر پانامہ کو سیاسی طور پر لڑنےسے پاکستان مسلم لیگ کو بہت نقصان اٹھنا پڑا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں’پاکستان جرنلسٹس […]

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ٹریک […]

طاہر القادری احتجاج کیلئے نکلے تو ساتھ دیں گے، عمران خان

طاہر القادری احتجاج کیلئے نکلے تو ساتھ دیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ باقر نجفی رپورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق شہباز شریف کا جھوٹ سامنے آگیا، طاہرالقادری احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے تو ان کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کی بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عمران خان کا […]

سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، قطر قونصل جنرل

سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، قطر قونصل جنرل

قطر کے قونصل جنرل مشال ایم الانصاری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبہ سندھ کی تعمیر و ترقی کیلئے قطر کا تعاون جاری رہے گے،انہوں نے اس بات کا اظہار گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ گورنر ہائوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ محمد زبیر […]

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح […]

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’بی تھری‘ کردی

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’بی تھری‘ کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’ بی تھری‘ کردی ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ادارہ جاتی کارکردگی خراب سے بہتر ہوئی ہے جو حالیہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد اصلاحات کی جانب معنی خیز پیشرفت ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی کریڈٹ […]

ماسکو: سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا

ماسکو: سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا

ماسکو میں 20ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا یورپ کا سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹھنڈ کے مزے لیتے ملکی اور غیرملکی سیاح یہاں کارخ کررہے ہیں اوراسکیٹنگ کے ایڈونچر سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوتے دکھائی دیئے۔ مصنوعی برف سے تیار کئے […]

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں ہوا سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو

نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹرسائیکل شوکا انعقاد کیا گیا، جس میں شامل سینکڑوں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس نے شرکاء کو حیران کردیا۔ امریکی شہر نیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی کنونشن سینٹر […]

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

جرمنی کے چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی شاندار دعوت

مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں واقع چڑیا گھر میں ٹائیگرز کیلئے شانداردعوت کا اہتمام کیا گیا […]

ماہرہ خان مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار

ماہرہ خان مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار

برطانوی میگزین نے پاکستان کی ممتاز اداکارہ ماہرہ خان کو مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار دیدیا جبکہ میگزین نے سماجی مسائل اجاگر کرنے پر پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بھی تعریف کی ہے۔ یہ جریدہ ہر سال ایشیاء سے تعلق رکھنے والے دلکش افراد خصوصاً شوبز اسٹارز کی فہرست شائع کرتاہے، […]

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دبئی میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ 6 دسمبر سے 13 دسمبر تک جاری رہنے والےاس بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت دنیا بھر کے ممالک شرتک کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ذرائع کے مطابق دبئی بین الاقوامیفلم فیسٹیول میں پاکستان سیمت پچاس ممالک کی فلمیں نمائش کے لیے پیش […]

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

قومی ٹیم کے فاسٹ بو لر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد میدان میں اترے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران حسن علی نے کہا کہ وقار یونس بولنگ میں ان کے آئیڈیل ہیں، وہ پہلے ہر […]

دنیا پہلے ہی خوف زدہ ہے، امریکی فیصلہ کشیدگی بڑھائے گا، پوپ

دنیا پہلے ہی خوف زدہ ہے، امریکی فیصلہ کشیدگی بڑھائے گا، پوپ

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلے ہی کم تنازعات اور خوف موجود تھا جو امریکا کی طرف سے ایک اور متنازع فیصلہ کر لیا گیا، فیصلے سے مزید کشیدگی بڑھے گی۔ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر پوپ فرانسس نے اپنے رد عمل میں کہا […]

شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے

وزارت خارجہ شمالی کوریا نے امریکا سے جنگ چھڑنے کے خدشات ظاہر کردیے ہیں، امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں اور پیش گی جنگ کی دھمکیوں نے کوریائی خطے پر جنگ کو یقینی بنادیا ہے۔ وزارت خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ صرف یہ سوال باقی رہ گیا ہے کہ […]

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر […]