counter easy hit

حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت

سرگودھا: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے سرگودھا کے این اے 67 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔

Hafiz Saeed consulting to contest elections from NA-67 Sargodhaامیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے مذکورہ حلقے کے حوالے سے سیاسی صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کا تعلق بھی این اے 67 کے گاؤں چک 126 جنوبی سے ہے۔