counter easy hit

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں آئے مقررین نے کہا کہ روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر قدم اٹھانا چاہے۔

The Rohingya genocide is a great illusion of the 21st Centuryیورپین پارلیمنٹ میں امجد بشیر کی صدارت میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو اور واجد خان ایم ای پی نے بھی شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر برسلز میں منعقد اس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے سفیر محمد شہادت اور پاکستان کی سفیر نغمانہ ھاشمی بھی موجودتھیں۔ برطانیہ سے بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد بھی اس کانفرنس میں شریک ہوئے،