counter easy hit

مقامی خبریں

یمن کی صورتحال، پیپلز پارٹی کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

یمن کی صورتحال، پیپلز پارٹی کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنماء شیری رحمان نے کہا کہ مشرق وسطیِٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ہے۔ قیام امن کی کوششوں کے لئے پیپلز پارٹی مسلم ممالک میں وفود بھیجے گی۔ شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ حرمین […]

ایم کیو ایم کا این اے 246 میں سیاسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کا این اے 246 میں سیاسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے این اے 246 میں آج سیاسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی نے کیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے آج حلقہ میں ریلی ہے جس کے باعث ایم […]

کراچی میں انتشار پھیلانے نہیں خوف و ہراس کی فضا ختم کرنے آئے ہیں :عمران خان

کراچی میں انتشار پھیلانے نہیں خوف و ہراس کی فضا ختم کرنے آئے ہیں :عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضمنی الیکشن میں زبردست گہما گہمی، عمران خان آج جناح گراؤنڈ عزیز آباد اور کریم آباد سمیت کئی علاقوں کا دورہ کریں گے۔ کہتے ہیں پھول پھینکیں یا انڈے ٹماٹر، شہدا یادگار پر فاتحہ خوانی کریں گے۔ کراچی سے خوف کی فضا ختم کرنے آئے ہیں، انتشار نہیں چاہتے۔ عمران خان […]

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور (جیوڈیسک) جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں پرویز مشرف نے امریکا کے حوالے کرنیکا فیصلہ کرلیا تھا۔ ظفراللہ جمالی نے وزارت عظمیٰ کی قربانی دے کر مجھے بچایا، ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہا پرویز مشرف نے طیارہ تیارکرا لیااور کابینہ کی منظوری کیلیے وزیراعظم کو […]

خیبر ایجنسی : کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے 11 کمانڈرز ہلاک

خیبر ایجنسی : کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے 11 کمانڈرز ہلاک

وادی تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں شدت پسند تنظیم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے 11 کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کلیم، شینے، کوچی، شدر، یاسین، واجد، صدیقی، حاجی اور شاکر کے نام شامل ہیں۔ Post Views – […]

کراچی : کپڑے کی فیکٹریوں میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

کراچی : کپڑے کی فیکٹریوں میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کی مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا، فائر بریگیڈ کی بارہ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ کراچی کے علاقے سائٹ حبیب چورنگی پر میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ […]

کراچی ہمارا اپنا ہے یہاں آنے کیلئے الطاف حسین کی دعوت کی ضرورت نہیں، ریحام خان

کراچی ہمارا اپنا ہے یہاں آنے کیلئے الطاف حسین کی دعوت کی ضرورت نہیں، ریحام خان

کراچی (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ سنا ہے الطاف حسین کی طرف سے مجھے کراچی آنے کی دعوت دی گئی ہے لیکن میں اپنے بھائی بہنوں کی دعوت پر آرہی ہوں۔ تحریک انصاف کی جانب سے ریحام خان کو این اے 246 کی انتخابی مہم میں […]

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا: آرمی چیف

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا: آرمی چیف

وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبر آپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں […]

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا میں کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں۔ عمران خان اور میں کل تک پاکستانی تھے لیکن آج بھائی بھی بن گئے ہیں۔ اب دونوں بھائی مل گئے ہیں ڈٹ کر بات کریں گے غریب بلوچ اور مہاجروں کو بھی حقوق دلوائیں گے۔ […]

یمن میں زمینی اور فضائی حملے فوری بند کیے جائیں، ایرانی وزیر خارجہ

یمن میں زمینی اور فضائی حملے فوری بند کیے جائیں، ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن کا مسئلہ جنگ سے حل نہیں ہوگا اس لیے وہاں فضائی اور زمینی حملے بند کیے جائیں۔ اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں یمن میں جاری جنگ اور علاقے کی صورتحال […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کےاستقبال کیلئے کارکنان سیکیورٹی حصار توڑ کر ائرپورٹ میں داخل ہوگئے جس کے باعث بدنظمی بھی پیدا ہوئی ،ایک موقع پر کارکنان آپس میں گتھم گتھا بھی ہوگئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ائر پورٹ سے بھٹ شاہ کے مزاری […]

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے الفاظ کارروائی سے حذف کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے الفاظ کارروائی سے حذف کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرنے کی اجازت پر اصرار کیا ، کہتے ہیں جب اسمبلی میں نہیں ہوتا سپیکر تب نام پکارتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپیکر اسمبلی ایاز صادق اور شیریں مزاری میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شیخ […]

سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں :شیریں مزاری

سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں :شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج تیسرے روز بھی بحث جاری رہی ، تحریک انصاف کی شیریں مزاری کا کہنا ہے سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر کرنل (ر) طاہر مشہدی نے کہا ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے […]

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ضرب عضب سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ […]

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) چین کے سفیر سن ویڈانگ سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد اور مخلص دوست ہے۔ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے توانائی، انفراسٹرکچر اور دیگر […]

سیاسی مداخلت سے نظام تعلیم تباہ ہو کر رہ گیا: پرویز خٹک

سیاسی مداخلت سے نظام تعلیم تباہ ہو کر رہ گیا: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے گھر آیا استاد کے سلوگن سے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں سہولیات نہیں ہیں۔ سکولوں میں حکومتوں کی مداخلت بچوں سے زیادتی ہے۔ سیاسی مداخلت سے نظام تعلیم تباہ ہو کر […]

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران […]

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جا رہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جارہا ہوں، این اے 246 میں انتخابی اتحاد کیلئے جماعت اسلامی سے بات چیت جاری ہے، کسی کارکن کو نقصان پہنچا تو لندن جائینگے۔ بنی گالہ سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پی […]

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی اسمبلیوں میں واپسی کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اسی نوعیت کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر پٹیشن میں درخواست […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کی، […]