counter easy hit

خیبر ایجنسی : کالعدم تحریک طالبان اور لشکر اسلام کے 11 کمانڈرز ہلاک

Army Operation

Army Operation

وادی تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشن میں شدت پسند تنظیم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے 11 کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کلیم، شینے، کوچی، شدر، یاسین، واجد، صدیقی، حاجی اور شاکر کے نام شامل ہیں۔