By Yes 1 Webmaster on April 20, 2015 Chinese president arrives, islamabad, Rawalpindi, Ssecurity High Alert, اسلام آباد, آمد, راولپنڈی, سیکورٹی ہائی الرٹ, چینی صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد کے موقعے پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے اور چیکنگ پوانئٹس پر ایلیٹ فورس تعینات کر دی […]
By Yes 1 Webmaster on April 20, 2015 April, joint meetings, parliament, speech, اپریل, خطاب, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کر ینگے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح نو […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 heroin found, millions, passenger, Peshawar airport, worth, لاکھوں روپے, مالیت, مسافر, پشاور ایئرپورٹ, ہیروئن برآمد اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) اے ایس ایف نے باچا خان ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق پشاور ایئر پورٹ سے قطر ایئر لائن کے ذریعے دوحا جانے والے مسافر سمید گل کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 destroying, Explosion, Hyderabad, railway track, تباہ, حیدرآباد, دھماکے, ریلوے ٹریک, ٹرینیوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حسین آباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس سے ٹرینیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں اپ ٹریک کا ڈیڑھ فٹ کا حصہ متاثر ہوگیا تاہم کسی […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 Chinese president visits Pakistan, foiled, terrorism, terrorists, دورہ پاکستان, دہشت گرد گرفتار, دہشت گردی, منصوبہ ناکام, چینی صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جس سے قبل سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے لیے ایئرپورٹ سے لے کر […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 decisions, elections, imran khan, judicial, karachi, new, pti, الیکشن, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, عمران خان, فیصلے, نیا, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظم بننے کا لالچ نہیں ہے۔ میں نیا پاکستان بنانے کا خواب لئے کراچی آیا ہوں لیکن میرا خواب آپ کی مدد کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے عوام 23 اپریل کو عمران […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 Army, fire, India, military, pakistan, Rangers, sector, Shakargarh, بھارتی, رینجرز, سیکٹر, شکر گڑھ, فائرنگ, فوج, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں

شکر گڑھ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ بائونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 accident, hospital, karachi, killed, men, picnic, Van, women, افراد, جاں بحق, حادثہ, خواتیں, وین, پکنک, کراچی, ہسپتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پکنک سے واپس آنے والوں کی وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کی ٹیموں اور مقامی افراد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 falling, Gujranwala, houses, killed, people, rain, roofs, wind, آندھی, افراد, بارش, جاں بحق, مکانوں, چھتیں, گرنے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طوفانی آندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ میں بجلی کی بندش کے باعث ریسکیو عملہ کو امدادی کارروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 arrive, Chinese, Complete, government, islamabad, prepare, president, Tour, welcome, استقبال, اسلام آباد, تیاریاں, دورے, سرکاری, صدر, مکمل, پہنچ, چینی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 altaf hussain, imran khan, Kanwar Naveed, karachi, redemption, right, sins, withdraw, الطاف حسین, تلافی, حق, دستبردار, عمران خان, کراچی, کنور نوید, گناہوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا آج کا جلسہ تحریک انصاف کو مبارک ہو، پی ٹی آئی کی عزت اپنا امیدوار دستبردار کرانے میں ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خطاب پر تنقید کی گئی، عمران خان نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on April 19, 2015 election commission, Electoral laws, hardness, process, Secretary, الیکشن کمیشن, انتخابی قوانین, سختی, سیکریٹری, عمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، رینجرز اہلکار پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی تعینات ہونگے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن یعقوب بابر کی صدارت میں کراچی میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے مشاورت […]
By Yes 1 Webmaster on April 19, 2015 constable, islamabad, Minister, notes, SHO, Suspended, violence, اسلام آباد, ایس ایچ او, تشدد, معطل, نوٹس, وزیر داخلہ, کانسٹیبل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چوھدری نثار علی نے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ مذکورہ اہلکار کو چند نوجوانوں نے روڈ کے وسط میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا بروقت کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار معطل، ڈی ایس پی […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 construction, Electricity, Environmental, Housing, karachi, principles, Shahbaz Sharif, under, اصولوں, بجلی, تحت, تعمیر, شہباز شریف, ماحولیاتی, کراچی, گھروں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]
By Yes 1 Webmaster on April 19, 2015 First Lady honor, nation, ryham Khan, sister, اعزاز, بھابھی, بہن, خاتون اول, ریحام خان, قوم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول ہونے سے بڑٓا اعزاز ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں عمران اسماعیل کی حمایت کے لئے آئی ہوں، عمران اسماعیل […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 Announced, appointment, election, Jamat e Islami, Muslim League, support, اعلان, جماعت اسلامی, حمایت, ضمنی الیکشن, مسلم لیگ, ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]
By Yes 1 Webmaster on April 19, 2015 Freedom, movement, occupied Kashmir, path, Tasneem Aslam, violence, آزادی, تحریک, تسنیم اسلم, تشدد, راستہ, مقبوضہ کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے تحریک آزادی دبانے کے لئے طاقت کے وحشیانہ استعمال مذمت کرتے ہیں۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل اور فورسز […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 altaf hussain, decision, election, imran khan, karachi, people, won, الطاف حسین, الیکشن, جیتے, عمران خان, فیصلہ, لوگوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون جیتے گا، الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کراچی میں موجود عمران خان بھرپور سرگرم دن گزار رہے ہیں، ہوٹل سے عقیل کریم ڈھیڈی کے گھر روانہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 bus, Collision, injured, killed, men, Nawab Shah, passenger, truck, افراد, بس, تصادم, جاں بحق, زخمی, مسافر, نواب شاہ, ٹرک اہم ترین, مقامی خبریں

نواب شاہ (جیوڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 asset, government, Habib Bank, institutions, Ishaq Dar, islamabad, privatization, Sales, اثاثہ, اداروں, اسحاق ڈار, اسلام آباد, حبیب بینک, حکومت, فروخت, نجکاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]
By Yes 1 Webmaster on April 19, 2015 Ayesha Manzil, imran khan, karachi, pti, Rally, تحریک انصاف, جلسہ, عائشہ منزل, عمران خان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی جلسہ آج شام عائشہ منزل پر منعقد ہوگا ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں تحریک انصاف کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 cheating, imran khan, islamabad, Nawaz Sharif, Pervaiz Rashid, race, seat, ا, اسلام آباد, دوڑ, سیٹ, عمران خان, نواز شریف, پرویز رشید, ہتھیانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔ […]