counter easy hit

مقامی خبریں

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے […]

زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دو ملزمان عرفان لمبا اور کلیم پر […]

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی زاہد حامد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ڈاکٹر شذرہ سمیت اراکین صوبائی اسمبلی ثمینہ نوراور چوہدری طاہر احمد سندھو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف […]

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

ملتان : ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی کو اس لئے مبارک نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) […]

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان : ملتان کے حلقہ پی پی 196 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمود الحسن 30193 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے رانا عبدالجبار 19194 ووٹ لے کر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے حسین آرائیں 6531 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ رانا محمود الحسن […]

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

ملتان : امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کاروائی، واہگہ بارڈر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کاروائی، واہگہ بارڈر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں پولیس کے انسداد دہشتگردی سیل نے کارروائی کی۔ اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور چار ملزمان مارے گئے۔ انچارج سی آئی ڈی علی رضا کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق جماعت احرار کے عمر خراسانی گروپ سے ہے۔ ملزمان واہگہ بارڈر اور ایس ایس پی ملیر […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا سراج الحق کو نوٹس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا سراج الحق کو نوٹس

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گزشتہ روز خیبرپختونخواہ میں جلسہ کیا تھا۔ میڈیا پر اس کی خبریں چلنے کے باعث الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو دو روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اور 25 مئی کو […]

صرف محفوظ پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہو سکتا ہے: آرمی چیف

صرف محفوظ پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہو سکتا ہے: آرمی چیف

کوئٹہ : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر فوجی افسروں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش سیکیورٹی خدشات مشکل اور کثیر الجہد ہیں۔ روایتی طریقہ کار اور جواب اب قابل عمل نہیں رہا۔ جنگیں صرف فوجیں […]

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین نادرا عثمان مبین کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا یہ درست ہے کہ ووٹر کائونٹر فائلز اور ووٹر لسٹ پر انگوٹھا لگاتا ہے۔ انگوٹھے کا نشان پڑھا نہ جا سکے تو اسے تصدیق کیلئے نہیں بھیجتے۔ انگوٹھوں کے نشان […]

چیئرمین نادرا کسے کہہ سکتے ہیں کہ ووٹ جعلی نہیں، عمران خان

چیئرمین نادرا کسے کہہ سکتے ہیں کہ ووٹ جعلی نہیں، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمیشن میں چیئرمین نادرا کے بیان پر برہم ہو گئے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نادرا نے جوڈیشل کمیشن میں زبردست انکشاف کیا ہے۔ وہ کیسے کہہ سکتے ہیں ووٹ جعلی نہیں ہیں۔ اگر شناختی کارڈ سے […]

وزیراعظم نوازشریف کی کرغزستان کے وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی کرغزستان کے وزیراعظم سے ملاقات

بشکیک : وزیراعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے میزبان ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کرغزستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف کا کہناتھاکہ دونوں ملک مشترکہ ثقافتی اور مذہبی ورثے کے حامل ہیں ، دونوں ملک خطے […]

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی : لیاری میں رینجرز اور گینگ وار کے درمیان مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق گینگ وار کے ارشد پپو گروپ سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں چاکیواڑہ اور جان آباد میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے […]

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

فوج کو جج بنا کر اس پرمزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]

سہیل انورسیال کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ

سہیل انورسیال کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی : رکن سندھ اسمبلی سہیل انورسیال کووزیر داخلہ سندھ بنانےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور ان کی تقریب حلف برداری آج ہی ہوگی۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے […]

ذمہ دار ایٹمی ریاست ہیں، سعودی عرب سے جوہری معاہدے کی خبر بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

ذمہ دار ایٹمی ریاست ہیں، سعودی عرب سے جوہری معاہدے کی خبر بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ ایگزیکٹ کی جانب سے مبینہ جعلی […]

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : لاہور کے علاقے شاد باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے اور بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے بچے تو واپس نہیں لا سکتا لیکن غفلت کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ […]

آرمی چیف جنرل راحیل کوئٹہ پہنچ گئے، فوجی افسران سے خطاب کرینگے

آرمی چیف جنرل راحیل کوئٹہ پہنچ گئے، فوجی افسران سے خطاب کرینگے

کوئٹہ : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کمانڈ اینڈ سٹاف […]

ایگزیکٹ سے متعلق بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لایا، عدالت میں دفاع کرونگا، ڈیکلن والش

ایگزیکٹ سے متعلق بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لایا، عدالت میں دفاع کرونگا، ڈیکلن والش

نیویارک : پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ کا بھانڈا پھوڑنے والے امریکی صحافی ڈیکلن والش نے کہا ہے کہ وہ ابھی اپنی سٹوری میں بہت سے شواہد منظر عام پر نہیں لائے، چیلنج کیا گیا تو عدالت میں اپنی خبر کا دفاع کریں گے۔ نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ سکینڈل سے […]

اثاثہ جات ریفرنس، آصف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنا مل گیا

اثاثہ جات ریفرنس، آصف زرداری کو حاضری سے مکمل استثنا مل گیا

راولپنڈی : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش […]

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تجویز پر غور کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11بجے وزیر […]

کراچی: پرویز مشرف سے چودھری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات

کراچی: پرویز مشرف سے چودھری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف، چوہدری شجاعت اور پیر پگارا کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں متحدہ مسلم لیگ کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]