counter easy hit

آرمی چیف جنرل راحیل کوئٹہ پہنچ گئے، فوجی افسران سے خطاب کرینگے

General Raheel Sharif

General Raheel Sharif

کوئٹہ : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں فوجی افسران سے خطاب بھی کریں گے۔