By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 asif zardari, Gilgit, government, public benefits, آصف زرداری, حکومت, عوام, مراعات, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی موجودہ وفاقی حکومت کو اس امر کی اجازت نہیں دے گی کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کو ملنے والی مراعات واپس لے۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق آصف […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 elections, Mandi Bahauddin, National Assembly session, voting, ضمنی انتخاب, قومی اسمبلی, منڈی بہاؤالدین, نشست, ووٹنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاؤالدین : قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 karachi, promulgated, protest, quetta, relatives, terrorists, دھرنا, دہشتگرد گرفتار, نافذ, ورثا, ٹارگٹ کلنگ, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 continues, electoral, Gilgit Baltistan, polling, security, انتخابی میدان, جاری, سج, سیکیورٹی سخت, پولنگ, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سکردو : گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 Federal budget, MQM, new fiscal year, rejection, ایم کیو ایم, مالی سال, مسترد, نئے, وفاقی بجٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں ایم کیو ایم کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کو مراعات یافتہ، جاگیردار اور سرمایہ دار طبقہ کا روایتی بجٹ قرار دیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور بے روزگاری […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 heat, imprisonment, killing, number, people, Sehwan Sharif, افراد, تعداد, جاں بحق, حبس, سیہون شریف, گرمی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سیہون شریف : سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے 763 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ سیہون شریف اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین عرس کی تقریبات میں موجود ہیں۔ شدید گرمی اور حبس سے آج بھی آٹھ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 altaf hussain, budget, interests, privileged, security, الطاف حسین, بجٹ, تحفظ, مراعات یافتہ طبقے, مفادات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال کا تقاضہ تھا کہ وفاقی حکومت زراعت کے شعبہ میں بھی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی وڈیروں، جاگیرداروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 accept, Civilians, fire, innocent, islamabad, pakistan, police, storm, اسلام آباد, برسانا, شہریوں, عمران خان, قبول, معصوم, پولیس, گولیاں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 fired, hospital, individuals, killed, people, quetta, unidentified, اسپتال, افراد, جاں بحق, فائرنگ, نامعلوم, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : باچا خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہوٹل پر بیٹھے 5 افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پرجاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 addressed, Balochistan, chief minister, country, cry, hearing, issues, lahore, بلوچستان, خطاب, سنتا, لاہور, مسائل, ملک, وزیراعلیٰ, چیخیں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے اور اگر مال روڈ ایک گھنٹے کے لئے بند ہو جائے تو پورے ملک میں شور مچ جاتا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 7, 2015 city, conference, islamabad, Rawalpindi, reality, Shahbaz Sharif, اسلام آباد, حقیقت, راولپنڈی, شہباز شریف, شہر, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبے کے بعد اب حقیقت میں جڑواں شہر بن گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میٹروبس سروس عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے اور منصوبے کے معیار پر […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 Committee, formation, islamabad, Prime Minister, Relief, Rohingya Muslims, اسلام آباد, تشکیل, روہنگیا, ریلیف, مسلمانوں, وزیراعظم, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : میانمر کی حکومت کے ستائے روہنگیا مسلمانوں پر زندگی آسان نہ ہو سکی، سمندر میں بھٹکنے والے ہزاروں مسلمان اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی۔ بودھوں کی سفاکیت، جبر و استبداد اور ظلم و ستم کا نشانہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 beauty, districts, field, Gilgit Baltistan, polling, population, selection, اضلاع, انتخابی, آبادی, حسن, میدان, پولنگ, گلگت بلتستان اہم ترین, مقامی خبریں

گلگلت : قدرتی حسن سے مالا مال اور 18 لاکھ آبادی والے گلگت بلتستان کو سات اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ان اضلاع میں استور، دیامر، گانچھے، غذر، گلگت، ہنزہ نگر اور سکردو شامل ہیں۔ 2009 میں ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے شمالی علاقہ جات یعنی گلگت بلتستان کو صوبائی طرز حکومت کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 advice, budget, draft, imran khan, islamabad, Pervaiz Rashid, reading, اسلام آباد, بجٹ, عمران خان, مسودہ, مشورہ, پرویز رشید, پڑھنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 Asif Ali Zardari, declared, enemy, farmers, Federal budget, karachi, workers poor, آصف زرداری, دشمن, غریب کش, قرار, وفاقی بجٹ, کراچی, کسان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 budget, cement, Expensive, fertilizer, food, Ishaq Dar, milk, Mobile Phone, Poor, اسحاق ڈار, بجٹ, دودھ, سیمنٹ, غریب, موبائل فون, مہنگے, کھاد, گھی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on June 7, 2015 again, developed, game, imran khan, local, match, opposition parties, pti, اپوزیشن جماعتیں, بلدیاتی, تیار, دوبارہ, عمران خان, میچ, پی ٹی آئی, کھیل اہم ترین, مقامی خبریں

منڈی بہاؤالدین : حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یورپ کی ترقی اور ہماری پسماندگی کا سب سے بڑا فرق تعلیم ہے۔ تعلیم حکومتی ترجیحات میں شامل لیکن تعلیم کی وجہ سے مسلمان دنیا کی سپر پاور رہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 7, 2015 decided, genocide, matter, pakistan, Rohingya Muslims, Security Council, روہنگیا, سلامتی کونسل, فیصلہ, مسلمانوں, معاملہ, نسل کشی, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : حکومت پاکستان نے روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ عالمی قوانین کے مطابق سلامتی کونسل کو باضابطہ خط بھیجے گی جس میں انھیں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور مطالبہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 Army Chief, Army Headquarters, General Raheel Sharif, ispr, sri lanka, touring, آئی ایس پی آر, آرمی چیف, آرمی ہیڈ کوارٹر, جنرل راحیل شریف, دورہ, سری لنکا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں سری لنکن ہم منصب سے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 budget, imran khan, islamabad, Muslim League, pakistan, Poor, اسلام آباد, بجٹ, عمران خان, غریب, مسلم لیگ, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے ہمیشہ غریب کو مزید غریب کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بجائے سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 against, Announcement, KPK, opposition parties, rigging, strike, اعلان, اپوزیشن جماعتوں, خلاف, خیبرپختونخوا, دھاندلی, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں

خیبرپختونخوا : خیبرپختونخوا میں سہ فریقی اتحاد نے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں مرحلہ وار ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف)، پیپلزپارٹی، اور عوامی نیشنل پارٹی پرمشتمل سہہ فریقی اتحاد کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات میں حکومت کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 AMERICAN, killed, missile strike, North Waziristan, people, spy planes, افراد, امریکی, جاسوس طیارے, شمالی وزیرستان, میزائل حملے, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

شمالی وزیر ستان: شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی ڈرون طیارے نے ایک مکان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ مکان میں موجود 8 افراد ہلاک اورکئی زخمی […]