counter easy hit

مقامی خبریں

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

ملتان : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی […]

سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی : سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جب کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی […]

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

کراچی : وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اگر سندھ اندھیرے میں رہا تو پوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اور سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے جب کہ نیب قائداعظم سولر پارک اور نندی پور پاور پروجیکٹس […]

کرین حادثہ کے 11 پاکستانی شہداء کی شناخت ہو گئی: ترجمان دفتر خارجہ

کرین حادثہ کے 11 پاکستانی شہداء کی شناخت ہو گئی: ترجمان دفتر خارجہ

مکہ : حرم شریف کرین حادثے میں شہید ہونے والے 11 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی، اس وقت تک 36 پاکستانی مکہ کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کہتے ہیں کہ شہداء کی تدفین ان کے لواحقین کی خواہش کے مطابق ہو گی۔ علی رضا، گل عبد […]

ضرب عضب، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشت گرد ہلاک

ضرب عضب، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشت گرد ہلاک

راوالپنڈی : وزیرستان میں دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ ہو چکی ہے پناہ گاہیں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ پاک افواج کے زمینی کے ساتھ فضائی حملے بھی جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں جیٹ طیاروں نے کارروائی کی جس میں پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ بمباری میں دہشت […]

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان : وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، بم ڈسپوزل حکام کا عملہ اور قانون نافذ کرنے والے […]

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کراچی : کارکنان کی گرفتاریوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں پارٹی کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف 3 بجے لیاقت آباد سے احتجاجی مارچ شروع […]

بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلباء پر بیہمانہ تشدد

بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلباء پر بیہمانہ تشدد

سری نگر : بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حق میں ریلی نکالنے والے نہتے کشمیری طلباء پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ آنسو گیس شیل بھی فائر کئے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر یونی روسٹی میں منعقد میراتھن ریس کے دوران کشمیری طلباء نے پاکستانی […]

این آراو میری بہت بڑی غلطی تھی، پرویز مشرف

این آراو میری بہت بڑی غلطی تھی، پرویز مشرف

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین وسابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں ہیں اسلئے ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ بالکل مناسب تھا،پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں […]

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی : حکمران مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کو آنے والے دنوں میں بڑے سیاسی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ ملک کی اہم جماعتیں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ حکمران مسلم لیگ سے خائف نظر آ رہی ہیں اور اسی لیے آنے والے دنوں میں حکومت کے خلاف ایک بڑا […]

حرم شریف کرین حادثہ ؛ پاکستانی سفیر نے 6 پاکستانی عازمین حج کی شہادت کی تصدیق کردی

حرم شریف کرین حادثہ ؛ پاکستانی سفیر نے 6 پاکستانی عازمین حج کی شہادت کی تصدیق کردی

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر نے حرم شریف میں کرین حادثے میں 6 پاکستانی عازمین حج کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے جب کہ عرب ٹی وی نے حادثے میں 15 پاکستانیوں کی شہادت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر منظور الحق نے حرم شریف میں […]

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے جب کہ ملک میں انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے […]

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

کراچی : فاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

نئی دہلی : پاکستان رینجرز کے 15 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کی سربراہی میں بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی وزیر داخلہ نے اس بات کی یقین دہائی کرائی کہ سرحد پر گولہ باری میں بھارت کی طرف سے پہل نہیں […]

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وفاقی ادارے اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، ان کا کہنا ہے ثابت ہو گیا کہ کیسے وفاقی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قانون […]

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے یکم اکتوبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ […]

وزیراعظم کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، بجلی 2 روپے 19 پیسے سستی کر دی

وزیراعظم کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، بجلی 2 روپے 19 پیسے سستی کر دی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں، کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، بجلی کی قیمت میں دو روپے انیس پیسے فی یونٹ کمی کی ہدایت وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت کے سربراہوں […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پبلک، پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پبلک، پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دیدی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دی گئی، ایڈز کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے 10 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک سٹیو کراس […]

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

لاہور : حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ […]