counter easy hit

مقامی خبریں

نندی پور پاور منصوبے میں مالی بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا آڈٹ کروانے کا حکم

نندی پور پاور منصوبے میں مالی بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا آڈٹ کروانے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور نندی پور پاور منصوبے میں مالی بے ضابطگیوں پر کمرشل آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ اور وزارت پانی وبجلی نے منصوبے کا آڈٹ کمرشل فرم سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی : ترجمان رینجرز کے مطابق وکیل حسنین بخاری کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب نادرن بائی پاس پر ایک مکان میں چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد مارے […]

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

پشاور : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے ادارے میں حراست میں لے لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق مفتی کفایت اللہ گزشتہ رات چنیوٹ میں ایک مذہبی پروگرام میں […]

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ابھی مکمل فتح کا دعویٰ نہیں کرتے ، ابھی اس کے لیے وقت درکار ہے،اسلام کےنام پرفساد پھیلانےوالوں کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

پرویز الہی نے لاہور میں کراچی جیسے آپریشن کا مطالبہ کر دیا

پرویز الہی نے لاہور میں کراچی جیسے آپریشن کا مطالبہ کر دیا

لاہور: پنجاب کے سابق وزیر اعلی چودھری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے توانائی منصوبوں میں اربوں روپے ضائع کردیے ۔کراچی کی طرح کا آپریشن لاہور میں بھی ہونا چاہیے۔ لوگ کراچی کو بھول جائیں گے۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز […]

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کی مرمت کر کے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے بچالیے

اسلام آباد : پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا […]

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اپپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اپپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے ہونے […]

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

بھارت سے غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے کہ جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر پر بات ضرور ہو گی۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران […]

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی نے 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، گورنرز عدالت عظمی کے حاضر اور ریٹائرڈ ججوں […]

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع

نئی دہلی : پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر فورس کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع ہو گئے، پاکستانی پندرہ رکنی وفد کی قیادت پاکستان رینجرز کے ڈائریکٹر میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سرحدی کشیدگی پر بات کی جائے گی۔ پاکستان رینجرز کا 15 رکنی وفد گزشتہ روز صبح اٹاری […]

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

جسٹس انور ظہیر آج چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس انور ظہیر آج چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : جسٹس جواد ایس خواجہ 23 دن تک بطور چیف جسٹس پاکستان فرائض ادا کرنے کے بعد 9 ستمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس انور ظہیر جمالی 10 ستمبر کو 24ویں چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وہ 31 دسمبر 2016 تک تقریبا 15ًماہ چیف […]

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ توہین عدالت پٹیشن کی سماعت کرے گا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن ایک شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں شیخوپورہ کے تنزیل احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں خالد کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور کی سنٹرل جیل میں عبدالشکور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ وہاڑی کی ڈسٹرکٹ میں بھی قتل کے مجرم آصف اچھو کو بھی پھانسی پر […]

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں کہ بدقسمتی سے ملک میں سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب کی روایت کمزور سے کمزور تر ہوتی جارہی ہے جب کہ […]

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا صحت یابی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے صحت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں رشید گوڈیل صحت یابی کی دعائیں کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مارنے […]

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اسلام آباد : ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے خطے میں سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے سے گریز کرتے ہوئے ملک کے دفاع کے لئے کم از کم جوہری صلاحیت برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں نیشنل ایکشن پلان، ملکی سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل […]

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

قائد اعظم سولر پاور منصوبے کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا قائد اعظم سولر پاور مںصوبے کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سولر پارک منصوبہ 100 میگاواٹ کا نہیں۔ ہم نے 100 میگاواٹ لگایا اس میں کیڑے نکالے گئے۔ سورج جب چڑھتا […]

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف جذبات ہیں نہیں بلکہ انہیں بھڑکایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد انتہا پسندی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی غلطیوں کو ٹھیک کررہا ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل کی واضح پالیسیوں […]