counter easy hit

مقامی خبریں

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ 2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگ نے ملاقات کی،اس موقع پرقائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے […]

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد : بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔ بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے […]

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے ایک روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ ذاتی طورپر دبئی کے حکمران شیخ […]

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کا کل دبئی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ، آصف علی زرداری آج پھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کےبڑے دبئی میں اکٹھے بھی ہوئے ، بیٹھک بھی ہوئی ، مشاورت بھی ہوئے ، لیکن کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اجلاس ختم ہوگیا، یہ […]

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔ 2018ء کے […]

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے، الیکشن کمیشن

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کے لیے نہیں تمام جماعتوں کے لیے ہے، بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کیلئے ضابطہ اخلاق پرعمل درآمد ضروری ہے۔ عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے رد […]

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران خود کش دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی : ملیر کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی رفاہ عام سوسائٹی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن […]

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]

ن لیگ کی انتقامی کارروائیوں کو پارلیمنٹ اور سینیٹ میں اٹھایا جائے گا، پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین

ن لیگ کی انتقامی کارروائیوں کو پارلیمنٹ اور سینیٹ میں اٹھایا جائے گا، پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین

دبئی : پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے اقدامات کو (ن) لیگ کی انتقامی کارروائیاں قرار دیتے ہوئے معاملے کو پارلیمنٹ اور سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سندھ حکومت کے امور میں مداخلت نہ رکنے کی صورت میں عوامی سطح بھی احتجاج پر کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو […]

پشاور بیس حملے میں افغانستان ملوث نہیں، افغان صدارتی ترجمان

پشاور بیس حملے میں افغانستان ملوث نہیں، افغان صدارتی ترجمان

کابل : افغان صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کی بیس پر ہونے والے حملے میں افغانستان ملوث نہیں ہے۔ افغان صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کی بیس پر ہونے والے […]

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا، کپتان کا اعلان

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا، کپتان کا اعلان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عبدالعلیم خان کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں ۔ لاہور اور لودھراں کے دونوں حلقوں میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی کیونکہ این اے 122 میں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا میرے خلاف […]

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

لاہور: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات […]

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

امریکا کا پاکستانی نوجوانوں کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں شرکت کے لیے امریکہ کا پاکستانی طلبا کو ویزہ جاری نہ کرنا شرمناک ہے، ہمارے نوجوان ہر میدان میں قومی پرچم سربلند کر نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان،کراچی میں مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں نمایاں کامیابی […]

عمران خان حکومت پر تنقید تو کرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

عمران خان حکومت پر تنقید تو کرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پر تنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے اور ان کا طرزِ عمل ایسا ہے کہ نہ کھیلوں گا، نہ کھیلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں […]

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ میں فورسز کی فضائی کاروائی ، 16 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی: وادی تیرہ میں فورسز کی فضائی کاروائی ، 16 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی: خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلا ک اور 4 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فوررسز نے دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی،کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلاک اور متعدد […]

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]

کراچی : کورنگی میں آستانے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : کورنگی میں آستانے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : کورنگی میں پیر کے آستانے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ کورنگی کے علاقے مہران ٹاون میں نامعلوم افراد نے آستانے میں داخل ہو کر فائرنگ کردی جس سے خمیسو اور مہراب نامی دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق آستانے پر […]

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

پشاور : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28 کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حملے کے بعد ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم […]

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

اٹک : کہتے ہیں جواں بیٹے کا لاشہ سامنے آجائے تو باپ کی کمر ٹوٹ جاتی ہے لیکن کیپٹن اسفند یار کے بلند حوصلہ والد کو جب جواں اور شیر دل بیٹے کی شہادت کی اطلاع ملی تو آنکھوں سے آنسو چھلکے نہ چہرے پر غم کے سائے لہرائے۔ ہاتھوں میں کپکپاہٹ آئی نہ ہی […]

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

لاہور : اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ کسانوں کے لئے جس پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس میں تمام صوبوں سے اپنا حصہ ڈالنے کا کہا گیا ہے لیکن کسی بھی صوبے سے مشاورت نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس طرح […]