counter easy hit

مقامی خبریں

پاک افغان ڈی جی ایم او سطح پر ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

پاک افغان ڈی جی ایم او سطح پر ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

راولپنڈی……پاک افغان ڈی جی ایم او کی سطح پر ہاٹ لائن قائم کردی گئی۔آج دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز نے پہلا رابطہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی ایم اوز نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے دوران دونوں اطراف کے کور کمانڈرز کی ملاقاتوں کی تاریخ بھی طے […]

ایف سی کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور 3شرپسند ہلاک

ایف سی کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور 3شرپسند ہلاک

کوئٹہ …..بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈراور 3شر پسند وں کو ہلاک کردیا ہےجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق تربت میں ایف سی کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے ،اس دوران بلنگور کے مقام پرایف سی اور […]

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

ڈیرہ غازی خان……ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کارروائی کی۔ جس میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر رزم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ڈی جی خان کے علاقے وڈور میں کارروائی کی ۔اس دوران سیکیورٹی فورسز […]

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لودھراں…….این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلیےپولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام5بجےتک جاری رہےگی۔ حلقےمیں رجسٹرڈووٹروں کی تعداد4لاکھ19ہزار183ہے۔انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154 میں 4لاکھ 19 ہزار […]

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال……..سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم عبدالمجید نے 2 افراد کو قتل کیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2001ء میں دوہرے قتل کا مرتکب ہوا تھا۔ Post Views […]

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

کراچی……افضل ندیم ڈوگر……پاکستان کرنسی ایکسچینج کی لاہور برانچ پر بھی ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا اور عملے کے 5ارکان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔تین ہفتے قبل پاکستان کرنسی ایکسچینج کی پشاور برانچ پر ایف آئی اے کے چھاپے کے نتیجے میں ساڑھے 7کروڑ کی غیرملکی کرنسی […]

لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، عمران خان

لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، عمران خان

لودھراں ……چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ لودھراں کے لوگ پیکیج پر بکنے والے نہیں ہیں، یہ نیا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، وہ لودھراں میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ایک کروڑ بچے اسکولوں […]

خیبر ایجنسی :دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن

خیبر ایجنسی :دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن

جمرود …….خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔تحصیل جمرود کے علاقہ شاہ کس میں سیکورٹی فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر سیکورٹی فورسز نے ہزاروں خاندان پر مشتمل علاقہ شاہ کس میں […]

لودھراںضمنی الیکشن:ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلا ن

لودھراںضمنی الیکشن:ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلا ن

لودھراں……ایم کیو ایم نے حلقہ این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق خان بلوچ کی حمایت کا اعلا ن کردیا۔ لودھراں میں صدیق بلوچ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ ایم کیو ایم نے یہ فیصلہ میاں نواز […]

صوابی: چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3ا فراد جاں بحق

صوابی: چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3ا فراد جاں بحق

صوابی ……صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3ا فراد جاں بحق ، اور تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق تحصیل ٹوپی کے گاؤں گندف میں خستہ حال مکان کی چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ۔جاں بحق ہونے […]

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

مدینہ منورہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]

پاکستان میں پیسہ ہے تو تعلیم اچھی مل سکتی ہے،عمران خان

پاکستان میں پیسہ ہے تو تعلیم اچھی مل سکتی ہے،عمران خان

میانوالی……..تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں بہت جلد ملک میں اپنی پارٹی کی حکومت دکھائی دے رہی ہے۔عمران خان نے میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں ایسا سسٹم بنادیا گیا ہے کہ جس کے پاس پیسہ ہے […]

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک،زلزلہ متاثرین کو مختلف امراض کا سامنا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک،زلزلہ متاثرین کو مختلف امراض کا سامنا

چترال………ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے،زلزلہ سے متاثرہ شانگلہ،اپر اور لوئر دیر اور غذر ، چترال میں متاثرین کو مختلف موسمی امراض کا سامنا ہے ۔ادھر گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سردی زروں پر جبکہ میدانی علاقوں میں سرد ہواوں کا راج ہے ۔شانگلہ ،اپر اور لوئر دیر اورغذر میں خیموں میں […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

آصف زرداری کی وطن واپسی کے لیے سعودی حکام سرگرم

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے […]

فیصل آباد: شہید کیپٹن اسامہ کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

فیصل آباد: شہید کیپٹن اسامہ کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

سیاچن میں شہید ہونے والے کیپٹن اسامہ بن نثار کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد اور فوجی افسران نے شرکت کی۔ اسامہ کے والد نے بیٹے کی شہادت پر فخر کا اظہار […]

فیصل آباد :گھریلو تنازع پر ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دے کر مار ڈالا

فیصل آباد :گھریلو تنازع پر ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دے کر مار ڈالا

خاتون گھریلو حالات سے تنگ تھی ، بیٹیوں کو زہر دینے کے بعد خود بھی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں گھریلو تنازع پر خاتون نے اپنی تین بیٹیوں کو زہر دے دیا ، دو بیٹیاں ہسپتال میں دم توڑ گئیں جبکہ ایک کو ڈاکٹرز نے بچا لیا […]

فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پیرس (ایف اے فاروقی ) ملک بھر کی طرح فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں کوئی باقائدہ تقریب تومنقد نہ ہوسکی تاہم مختلف مقامات پر نجی سطح پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ، شہداء کے سوگ میں میں اکثریت پاکستانی کمیونٹی کی آنکھوں کو نم تھیں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی قوم آرمی […]

ننکانہ صاحب: ہلاک 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

ننکانہ صاحب: ہلاک 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

ننکانہ صاحب………ننکانہ صاحب میں گزشتہ روز حساس اداروں سے مقابلے میں مارے جانیوالے 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، پانچوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچوں مبینہ دہشت گردوں کی شناخت کے ورثا نے کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں کی ہلاک ہونیوالوں میں عطااللہ اور […]

رینجرز کو اختیارات نہ دیناسندھ حکومت کی بدنیتی ہے، عابد شیر علی

رینجرز کو اختیارات نہ دیناسندھ حکومت کی بدنیتی ہے، عابد شیر علی

فیصل آباد ………پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز کو اختیارات نہ دینے میں سندھ حکومت کی بد نیتی شامل ہے ، وفاق کا عزم ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیرمملکت عابد شیرعلی نے فیصل آباد میں پنجاب پی […]

فیصل آباد :انٹرویو کی تاریخ میں تبدیلی ، نرسیں احتجاج کیلئے پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئیں

فیصل آباد :انٹرویو کی تاریخ میں تبدیلی ، نرسیں احتجاج کیلئے پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئیں

دونوں خواتین امیدواروں کے انٹرویو کیلئے دی گئی تاریخ تیسری بار تبدیل کی گئی ، ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مقدمہ درج کروانے کی دھمکی کے بعد دونوں واپس چلی گئیں فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں انٹرویو کی تاریخ میں بار بار تبدیلی پر دل گرفتہ ہو کر دو خواتین امیدواروں نے پانی […]

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]