counter easy hit

ننکانہ صاحب: ہلاک 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

: kills 5 suspected terrorists identified

: kills 5 suspected terrorists identified

ننکانہ صاحب………ننکانہ صاحب میں گزشتہ روز حساس اداروں سے مقابلے میں مارے جانیوالے 5 مبینہ دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، پانچوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچوں مبینہ دہشت گردوں کی شناخت کے ورثا نے کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں کی ہلاک ہونیوالوں میں عطااللہ اور حافظ عرفان مظفر گڑھ، اویس آصف رحیم یارخان ،خالد معاویہ بھکر اور بلال ملتان کارہنے والا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق پانچوں دہشت گرد وں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا