counter easy hit

خیبر ایجنسی :دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن

Khyber Agency on the operation of terrorist

Khyber Agency on the operation of terrorist

جمرود …….خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔تحصیل جمرود کے علاقہ شاہ کس میں سیکورٹی فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر سیکورٹی فورسز نے ہزاروں خاندان پر مشتمل علاقہ شاہ کس میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کیااور گھر گھر تلاشی شروع کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔