counter easy hit

گھریلو تنازع پر ماں نے، دو بیٹیوں کو زہر دے کر مار ڈالا

فیصل آباد :گھریلو تنازع پر ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دے کر مار ڈالا

فیصل آباد :گھریلو تنازع پر ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دے کر مار ڈالا

خاتون گھریلو حالات سے تنگ تھی ، بیٹیوں کو زہر دینے کے بعد خود بھی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں گھریلو تنازع پر خاتون نے اپنی تین بیٹیوں کو زہر دے دیا ، دو بیٹیاں ہسپتال میں دم توڑ گئیں جبکہ ایک کو ڈاکٹرز نے بچا لیا […]