counter easy hit

کستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

پاکستان کرنسی ایکسچینج لاہور پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 5افراد زیرحراست

کراچی……افضل ندیم ڈوگر……پاکستان کرنسی ایکسچینج کی لاہور برانچ پر بھی ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا اور عملے کے 5ارکان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔تین ہفتے قبل پاکستان کرنسی ایکسچینج کی پشاور برانچ پر ایف آئی اے کے چھاپے کے نتیجے میں ساڑھے 7کروڑ کی غیرملکی کرنسی […]