counter easy hit

راولپنڈی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما کی گرفتاری و رہائی

RAWALPINDI: The Joint Action

RAWALPINDI: The Joint Action

راولپنڈی……راولپنڈی میں ملازمین کو کام سے روکنے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماگرفتارکرلیا گیا تاہم کچھ دیر بعد شعیب یوسفزئی کو رہا کر دیا گیا۔
راولپنڈی میں ڈیوٹی پر آنے والے پی آئی اے ملازمین کو کام سے روکنے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما شعیب یوسف زئی کی گرفتاری پر ہڑتالی ملازمین مشتعل ہو گئے، کچھ دیر بعد شعیب یوسف زئی کو رہا کر دیا گیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے یکم فروری سے غیر حاضر 86 ملازمین کو لازمی سروسز ایکٹ کے تحت شوکاز نوٹس جاری کیا ہے