counter easy hit

تربت: کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے پرمشتبہ شخص گرفتار

Turbat prmstbh man

Turbat prmstbh man

تربت….. تربت میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی تربت شہر میں کی گئی ہے،ایف سی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا، جس سے مزید پوچھ گجھ کی جارہی ہے۔