ہرنائی:ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار کیخلاف ڈرائیوروں کا احتجاج
ہرنائی ۔۔۔۔۔۔ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر ڈاکوؤں نے درجن بھر ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے اور تشدد کے خلاف ڈرائیوروں نے احتجاجا قومی شاہراہ بند کر دیا ۔ لیویز کے مطابق ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے کا واقعہ ضلع ہرنائی کے علاقے سنجاوی روڈ پر اصغرہ لیویز چوکی کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے ایک […]








