counter easy hit

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

Operation of security

Operation of security

بنوں….سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں سرچ آپریشن کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور مارٹر گولے بر آمد کرلیے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نوروڑ میں سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران ایک گھر سے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک راکٹ لانچر،3 مارٹر گولے بر آمد کر لیے گئے۔پانچوں ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔