counter easy hit

بنوں دھماکہ : دکان کے مالک سمیت دو افراد جاں بحق

Bannu blast killed

Bannu blast killed

بنوں ……بنوں کے نواحی علاقے ہوید زنڈی اکبر خان میں سائیکل پنکچر کی دکان میں دھماکے سے دکان کے مالک سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ سائیکل پنکچر کی دکان میں رکھے بارودی مواد کی وجہ سے ہوا۔جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں بنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں
لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔