counter easy hit

مقامی خبریں

رکن قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی فائرنگ سے چرواہا زخمی

رکن قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی فائرنگ سے چرواہا زخمی

مظفرگڑھ……….مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی مبینہ فائرنگ سے چرواہا زخمی ہوگیا۔واقعے کا مقدمہ گارڈ سمیت تین افرادکے خلاف درج کرلیاگیاہے۔ گزشتہ شام مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں کی شکار گاہ میں بکریاں چَرانے پر چرواہے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔زخمی چرواہے الطاف حسین کو پہلے مقامی اسپتال اورپھر […]

رحیم یار خان :گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت اور فروخت کا انکشاف

رحیم یار خان :گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت اور فروخت کا انکشاف

رحیم یار خان……..رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں گندے پانی سے تیار کی گئی سبزیوں کی کاشت اور فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس سے لوگوں میں مختلف بیماریوں پھیل رہی ہیں ٹی ایم اے ذرائع کے مطابق تحصیل خانپور کے گردو نواح میں شہر کے سیوریج کے گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت […]

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ ………ژوب میں سیکورٹی فورسز نے حساس ادارے کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کاروائی ضلع ژوب کے علاقے مرغہ فقیرزئی میں حساس ادارے کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جہاں ایک کمپاونڈ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد….محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح میں دھند چھائی رہے گی جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ استور میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقام رہا ۔پارا چنار میں کم سے کم درجہ حرارت […]

فیروز والا: جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی

فیروز والا: جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی

فیروزوالہ میں جعلی پیر کے کہنے پر بد روحوں سے چھٹکارا پانے کے لیے ماں نے سگے بیٹے کی بلی چڑھا دی فیروز والا (یس اُردو) فیروز والا میں بارہ سالہ بچے کے قتل کی واردات میں جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی ، پولیس نے خاتون کو تحویل میں […]

مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک

مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے مہمند ایجنسی (یس اُردو) سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں کارروائی کر کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے ، لاشیں پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کر دی گئیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے […]

فیصل آباد:پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

فیصل آباد:پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

فیصل آباد ….فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پٹرولنگ پولیس کے تینوں اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ہے۔ فیصل آباد میں گذشتہ رات موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم افراد نے میراں والا بنگلہ کے قریب پیٹرولنگ پولیس کی وین میں گشت کرنے والے اسسٹنٹ […]

لودھراں: مال بردار ٹرین کی 7 بوگیاں اور انجن پٹری سے اترگئے

لودھراں: مال بردار ٹرین کی 7 بوگیاں اور انجن پٹری سے اترگئے

لودھراں…..لودھراں میں مال بردار ٹرین کی سات بوگیاں اور انجن پٹری سے اترگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کو حادثہ لودھراں میں قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرین ڈرائیور سے بے قابو ہوئی اور انجن […]

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار

خیرپور ….خیرپور پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے جس میں حصہ لینے کیلیے کراچی سے مزید 100 اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق کوٹ ڈیجی کے قریب گوٹھ […]

نوشہرہ میں اساتذہ کا احتجاج، سڑک پر کلاسیں لگادیں

نوشہرہ میں اساتذہ کا احتجاج، سڑک پر کلاسیں لگادیں

نوشہرہ….نوشہرہ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر ون کینٹ کی عمارت سیل کئے جانے کے بعد اساتذہ نے احتجاجاً سڑک پر کلاسیں لگادیں۔ گزشتہ روز گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر ون کینٹ نوشہرہ کی عمارت کو مخدوش قرار دے کر سیل کردیا گیا تھا جس کے خلاف اساتذہ نے احتجاجااسکول کے سامنے سڑک پر کلاس لگا کر […]

فیصل آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار جاں بحق

فیصل آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں پولیس موبائل پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزموں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی۔ فیصل آباد: (یس اُردو) میراں والا بنگلہ کے قریب پٹرولنگ پولیس […]

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

مظفرگڑھ….مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی ۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔ پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو […]

بہاول پور:پولیس نےکم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی نہ ہونے دی

بہاول پور:پولیس نےکم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی نہ ہونے دی

بہاول پور …..بہاول پور میں کم عمر لڑکا لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش پولیس نےناکام بنادی جبکہ دولہادلہن کے والد اور نکاح خواں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مہاجر کالونی میں کم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی ہونےوالی تھی۔ اطلاع پر ملنے پر پولیس نے چھاپا ماردیا۔ اس دوران لڑکے کے […]

اسکردو :کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اسکردو :کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اسکردو…اسکردو میں واقع کچورا ایوب پل کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کمشنر بلتستان ڈویژن محمد شگری کے مطابق کچورا ایوب پل میں لگے لوہے کے تین رسے تبدیل کیے گئے ہیں، جس کے بعد کچورا ایوب پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، کچورا ایوب پل مرمت […]

فیصل آباد: طالب علم قتل کیس، عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر ایس ایچ او بری کر دیا

فیصل آباد: طالب علم قتل کیس، عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر ایس ایچ او بری کر دیا

18 سالہ فرحان کھلونا پستول کیساتھ سیلفی بنا رہا تھا جس پر سابق ایس یچ او تھانہ پیپلز کالونی فریاد چیمہ گشت پر پہنچے اور فائرنگ کر دی فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں کھلونا پستول سے سیلفی بنانے والے طالب علم کو قتل کر نے والے ایس ایچ او کو عدالت نے گواہ […]

گزری :جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

گزری :جعلی مقابلے میں ہلاک ہونیوالے زکریا کیس میں ملوث چاروں ملزم فرار

فرار کا مقدمہ درج کر کے تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے ، ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری کراچی (یس اُردو) گزری کے علاقے میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاک ہونے والے زکریا کیس میں ملوث چاروں اہلکار فرار ہوگئے عدالتی احکامات کے بعد مقدمہ درج کرکے تفتیش سی […]

دکی :کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

دکی :کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

مزدور کان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی ، لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں دکی (یس اُردو) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق ، کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان […]

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

چمن :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد نصب کرتے ہوئے 4 دہشتگرد مارے گئے

ڈیرہ مراد جمالی میں دہشتگرد سڑک کنارے مواد نصب کر رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے چمن (یس اُردو) بلوچستان میں چمن کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور بارودی مواد نصب کرنے پر 4 دہشت […]

موسم کی ادا میں تبدیلی ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

موسم کی ادا میں تبدیلی ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

صوبائی دارالحکومت میں بوندا باندی ، ٹھنڈی ہوائوں اور کہیں کہیں پڑنے والے چھینٹوں نے موسم کی خنکی میں اضافہ کر دیا لاہور (یس اُردو) جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ، اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں بوندا باندی ، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ، موسم کا حال بتانے […]

قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ………قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ماردیے۔ نصیرآباد میں سڑک کنارے نصب 15 کلوگرام دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا۔ قلعہ عبداللہ کےعلاقےگلستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ،جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد […]

ثاقبہ حکیم کی موت کالا پتھر نامی زہر کھانے سے ہوئی :میڈیکل رپورٹ

ثاقبہ حکیم کی موت کالا پتھر نامی زہر کھانے سے ہوئی :میڈیکل رپورٹ

ڈاکٹرز نے طالبہ کا معدہ صاف کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اسے بچایا نہ جاسکا ، سول ہسپتال لانے سے قبل دم توڑ چکی تھی :ڈاکٹرز کوئٹہ (یس اُردو) مسلم باغ میں واقع گرلز کالج کی خودکشی کرنے والی طالبہ ثاقبہ حکیم کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق موت […]

گوجر خان :ہائی سکول درکالی سیداں میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی

گوجر خان :ہائی سکول درکالی سیداں میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی

فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں پیش آیا ، زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا گوجر خان (یس اُردو) گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں میں سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم زخمی ہوگہا ، اس حوالےسے ذرائع کا کہنا ہے […]