counter easy hit

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

 Muzaffargarh darlaman

Muzaffargarh darlaman

مظفرگڑھ….مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی ۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔
پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو دوبارہ دارلامان بھیج دیا جبکہ لڑکی کا اصرار تھا کہ اسے گھر بھیجا جائے ۔عدالت میں پیشی کے بعد لڑکی کودارلامان منتقل کیا گیا مگر لڑکی دارالامان سے فرار ہوگئی، انتظامیہ نے کارروائی کے لیے تھانہ سول لائن کو درخواست دیدی ہے۔