counter easy hit

دکی :کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

David: 3 miners

David: 3 miners

مزدور کان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی ، لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں
دکی (یس اُردو) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق ، کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے ۔ جاں بحق کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں