counter easy hit

پولیس اہلکاروں

فیصل آباد:پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

فیصل آباد:پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

فیصل آباد ….فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پٹرولنگ پولیس کے تینوں اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ہے۔ فیصل آباد میں گذشتہ رات موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم افراد نے میراں والا بنگلہ کے قریب پیٹرولنگ پولیس کی وین میں گشت کرنے والے اسسٹنٹ […]

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تسلیم کیا ہے کہ سانحہ تربت لیویز اور پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ لاپروائی کرنے والے اہلکار گرفتار کر لیے ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف […]

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی (جیوڈیسک) میختر کے مقام پر دہشتگردوں نےڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف جانے والی دو مسافر بسوں کو روک لیا اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔ دہشتگردوں نے شناخت کے بعد تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ جن میں ایس ایچ او تھانہ راڑا ہاشم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل […]

الطاف حسین کی ناظم آباد میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی مذمت

الطاف حسین کی ناظم آباد میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی مذمت

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ناظم آباد میں مسجد کے باہر تعینات دو پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے اور ان کی شہادت پراظہار مذمت کیا ہے اور آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ناظم آباد میں پولیس کی پٹرولنگ میں […]

بنوں: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

بنوں: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ میریان میں اپنے گھر کے باہر کھڑ ے ہوئے دونوں اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے […]

پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

پارٹی کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو

کراچی (یس ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج لیاری میں نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیدار اور مقامی کونسلر نذیر بلوچ کو قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز بھی پولیس اہلکاروں اور پی پی کارکن خالق بلوچ پر حملہ کیا گیا۔ ان […]