counter easy hit

مقامی خبریں

بھارتی جارحیت پر ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم

بھارتی جارحیت پر ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا  کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت پر انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے تاہم ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت کنٹرول لائن کی صورتحال پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننت جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ […]

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اور دیگر جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد عمران خان نے اس فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ […]

شہزاد نور رومانوی ڈرامے ‘یہ عشق’ کا حصہ

شہزاد نور رومانوی ڈرامے ‘یہ عشق’ کا حصہ

پاکستان کے ٹاپ ماڈل شہزاد نور کو متعدد مرتبہ شاندار انداز میں فوٹو شوٹس اور ریمپ پر واک کرتے دیکھا گیا ہے اور اب یہ دلکش ماڈل بہت جلد ڈرامہ ‘یہ عشق’ کا حصہ بننے جارہے ہیں۔  اس ڈرامے کی کہانی عاصمہ سیانی نے تحریر کی جبکہ ہدایت کار بدر محمود ہیں۔ ڈرامہ ‘یہ عشق’ […]

لاہور: سائنس کالج کے پروفیسر فائرنگ سے قتل

لاہور: سائنس کالج کے پروفیسر فائرنگ سے قتل

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑ کرگھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ […]

مشرف کی حمایت میں بینرز، ایم کیو ایم کا اظہارِ لاتعلقی

مشرف کی حمایت میں بینرز، ایم کیو ایم کا اظہارِ لاتعلقی

کراچی: ایک غیر مقبول تنظیم کی جانب سے کراچی میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان اتحاد سے متعلق بینرز آویزاں کیے گئے، جن میں پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت فاروق ستار اور پرویز مشرف کو دینے کا مطالبہ کیا گیا […]

ثبوتوں پر کیس کی سماعت کے بعد بات کروں گا،عمران خان

ثبوتوں پر کیس کی سماعت کے بعد بات کروں گا،عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے ثبوتوں پر بات کیس کی سماعت کے بعد کروں گا ۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج پارٹی اجلاس میں مشترکہ اجلاس میں جانے نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی کی دستاویز کا کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں ،سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کی دستاویز کا کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ،چیف جسٹس نے کہاہے کہ ایک طرف سے 7 سو اور دوسری طرف سے 16 سو صفحات جمع کرائے گئے ہیں، کمپیوٹر نہیں کہ سب کچھ اسکین کرلیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔ جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ تھوک بازار میں سفید چنے […]

آرمی چیف آج کا دن شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے

آرمی چیف آج کا دن شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی تیاریاں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی تیاریاں

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہے،تاحال حکومتی اجازت نہ ملنے کے باوجود کھلاڑیوں نے میگا ایونٹ کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ جونئیر ورلڈ کپ 8 دسمبر سے بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جا ئے گا، موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے […]

ترک سفیر سے ملاقات پر پارٹی کو بریفنگ دوں گا،شاہ محمود

ترک سفیر سے ملاقات پر پارٹی کو بریفنگ دوں گا،شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترک سفیرسمجھتےہیں اگرپارلیمنٹ نہیں جائیں گے تو دنیا کوغلط پیغام جائے گا، اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہوگا ۔ صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترک سفیر سے ہونے والی ملاقات […]

تحریک انصاف کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،عابد شیر علی

تحریک انصاف کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،عابد شیر علی

وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف رونا دھونا کر رہی ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، وکیل تبدیل کرنا سب کا حق ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت نے کہا کہ ہم نے تمام دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی […]

لاہور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق

لاہور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں نامعلوم افراد نے مقامی کالج کے پروفیسررائو الطاف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف گاڑی میں گھر سے کالج جا رہے تھے،وحدت کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےان پر فائرنگ کر دی،جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے ،واردات […]

پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی 3 ماہ کیلئےبند

پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی 3 ماہ کیلئےبند

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سردی کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے 3 ماہ کےلئے بند کردیں ۔ سوئی گیس ناردرن کمپنی گوجرانوالہ ریجن کے ایگزیکٹو انجینئر رانا امتیاز کےمطابق صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ سردی […]

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا 3 روزہ عرس شروع

شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا 3 روزہ عرس شروع

حق وسچ کےامین اورامن ومحبت کی خوشبوبکھیرنے والے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا3 روزہ عرس آج بھٹ شاہ میں شروع ہوگیا ہے۔ سندھ میں اسکولوں، کالجوں، جامعہ کراچی اور وفاقی جامعہ اردو میں چھٹی ہے جبکہ صوبائی حکومت کے زیراہتمام سرکاری دفاتر، سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ شاہ عبداللطیف […]

عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی،سعد رفیق

عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ثبوتوں کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ […]

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]

پاکستان ترنوالہ نہیں،جارحیت کا جواب دینا جانتا ہے، وزیراعظم

پاکستان ترنوالہ نہیں،جارحیت کا جواب دینا جانتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو تر نوالہ نہ سمجھا جائے،ہمارا صبر و تحمل کمزوری نہیں، جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم ہائوس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر اجلاس ہوا ،جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ،مشیر قومی سلامتی ناصر […]

آرمی چیف کی سول ہسپتال کراچی آمد، سانحہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت

آرمی چیف کی سول ہسپتال کراچی آمد، سانحہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی سپہ سالار کے ہمراہ تھے۔ کراچی: سپہ سالار کی کراچی پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں زیرعلاج شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ کور کمانڈر […]

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا معمہ حل، ذاتی رنجش پر قتل کیا، ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا معمہ حل، ذاتی رنجش پر قتل کیا، ملزمان گرفتار

کراچی سرسید میں جاں بحق پولیس اہلکار رضوان کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ دونوں قاتل گرفتار، گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر گولیاں کا نشانہ بنایا۔ کراچی:  دو روز قبل کرائم برانچ کے اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں بلال اور […]

ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آخری دن

ننکانہ صاحب میں بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا آخری دن

تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ، بھارت سمیت دنیا بھر سے پندرہ ہزار سے زائد سکھ شریک ہیں ننکانہ صاحب: سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں ، آج تقریبات کا آخری روز ہے ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے […]

کراچی :ایم کیو ایم کے ایم پی اے فیصل سبزواری کیخلاف وال چاکنگ

کراچی :ایم کیو ایم کے ایم پی اے فیصل سبزواری کیخلاف وال چاکنگ

نامعلوم افراد کی جانب سے وال چاکنگ میں فیصل سبزواری سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے کراچی : کراچی میں نامعلوم افراد سرگرم ہیں ، شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ۔ شہر قائد میں آئے دن نامعلوم افراد وال […]