counter easy hit

مقامی خبریں

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے 19ویں عالمی رہنما ہوں گے، رجب طیب اردوان پہلے عالمی رہنما ہیں جو تیسری بارپاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک کے سربراہ خطاب […]

ترک صدر رجب طیب اردگان آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

ترک صدر رجب طیب اردگان آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردگان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردگان آج شام دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف ترک صدر کا استقبال کریں گے اور دوست ملک کے صدر کو ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ترک صدر رجب […]

سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے

سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کو دبئی اور لندن سے چلانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیر اعلی سندھ کا سب سے بڑا کارنامہ فوٹو سیشن ہے ۔ کشمور میں قومی عوامی تحریک نے ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سٹی پارک سے پریس کلب تک کرپشن […]

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں  کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]

جھنگ :پولیس تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ ہلاک

جھنگ :پولیس تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ ہلاک

جھنگ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ کی ہلاکت پر لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظا ہرہ کیا ۔ جاں بحق شخص نجی کمپنی میں سیکورٹی گارڈ تھا ۔ احتجاج کرتے جاں بحق سیکورٹی گارڈ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یکم […]

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نؤن میں خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک بچہ فوت اور 9خسرہ میں مبتلا ہوگئے ۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جیکب آبادڈاکٹر سانون شیخ نے مذکورہ یوسی کے ویکسینیٹر زین سرکی اور ٹی ایف سی عبدالشکور دستی کا […]

کراچی: فائرنگ سے 1 ہلا ک،مختلف کارروائیوں میں 5گرفتار

کراچی: فائرنگ سے 1 ہلا ک،مختلف کارروائیوں میں 5گرفتار

کراچی ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا ۔ قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کےناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ […]

نیویارک میں پہلی بار پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد

نیویارک میں پہلی بار پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد

نیویارک میں پہلی بار پاکستانی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ دو روزہ یہ فلم فیسٹیول تین اور چار دسمبر کو منعقد ہوگا ۔ یہ فلم فیسٹیول اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی کوششوں کے نتیجے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا […]

دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کا سالانہ میلہ

دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کا سالانہ میلہ

گوئٹے مالا کی میونسپلٹی میں گذشتہ دنوں دیو ہیکل پتنگیں اڑانے کے سالانہ میلے کا انعقاد کیاگیا۔ آل سینٹس ڈے تہوار کے موقع پر ایک دن ڈے آف دی ڈیڈمنایا جاتا ہے اور کئی لوگوں پر مشتمل مختلف ٹیمیں دیو ہیکل پتنگیں فضا میں بلند کرتی ہیں۔ 3ہزار سال پرانے اس روایتی میلے میں لوگ […]

حب :بس حادثے میں 2 ہلاک 15 سے زائد مسافر زخمی

حب :بس حادثے میں 2 ہلاک 15 سے زائد مسافر زخمی

حب میں بیلہ کےقریب کنڈی کےمقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمی مسافرو ںکو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ابھی تک حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی […]

گوادر:زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع

گوادر:زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع

سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ گوادر پورٹ حکام کے مطابق فری زون کے ابتدائی علاقے میں 60 ایکڑ زمین کے لیے پیش کشوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کی طرف سے […]

ترک صدرطیب اردوان دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

ترک صدرطیب اردوان دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے، ان کے وفد میں وزراء ، اعلیٰ حکام کے علاوہ تاجر بھی ہوں گے، صدر اور وزیر اعظم سے ترک صدر کی ملاقاتیں ہوں گی ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان 16 سے 17 نومبر تک پاکستان کا دو رہ کریں گے […]

دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تیزی سےبڑھ رہی ہے، ماہرین

دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تیزی سےبڑھ رہی ہے، ماہرین

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں بقیہ دنیا کے مقابلے میں ذیابیطس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کی وجہ ذہنی تناؤ، غیرصحتمند طرزِ زندگی اور کھانے پینے میں بد احتیاطی شامل ہے۔ اس ضمن میں 1994 سے 1998 میں صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) اور […]

ہمایوں سعید اور حمزہ عباسی محصور پاکستانیوں کیلیے سرگرم

ہمایوں سعید اور حمزہ عباسی محصور پاکستانیوں کیلیے سرگرم

الینوائے: اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید جو ان دنوں امریکا میں ہیں نے ریاست الینوائے میں ایک ادارے فارگوٹن پیپل کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز کیا ہے۔ اس ادارے کی جانب سے جمع کیے گئے فنڈز بنگلہ دیش میں محصور پاکستانیوں کی بحالی کے کام میں استعمال کیے جائیں گے۔ادارے کی […]

محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ

محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ

لاہور: محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ ہو گئے، ان کے غیرقانونی بولنگ ایکشن کی جانچ جمعرات کوبرسبین کے لیب میں ہوگی، ان کا کہنا ہے کہ کلیئرنس پانے کے بعد پہلے سے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز پانے کیلیے  پُرعزم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ گذشتہ سال […]

بھارت نے اکتوبر سے اب تک 236 بار جارحیت کی ، جنرل عاصم باجوہ

بھارت نے اکتوبر سے اب تک 236 بار جارحیت کی ، جنرل عاصم باجوہ

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اکتوبر سے اب تک ورکنگ بائونڈری پر 37 بار اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی۔ سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا، ہم نے بھی منہ توڑ جواب دیا۔ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں […]

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

گورنر سندھ کی حالت میں بہتری، آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ آج شام کیا جائے گا۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق  گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب […]

سرحدوں پر حملے پاناما کیس کی وجہ سے ہورہے ہیں، شیخ رشید

سرحدوں پر حملے پاناما کیس کی وجہ سے ہورہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ جو سرحدوں پر حملے ہورہے ہیں اور درگاہوں میں بم پھٹ رہے ہیں یہ سب منصوبہ بندی ہے جو پانامہ کیس کی وجہ سے ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]

حکومت نواز شریف اور ان کے خاندان کو بچانے کے لئے تمام ہتھکنڈے آزما رہی ہے، نعیم الحق

حکومت نواز شریف اور ان کے خاندان کو بچانے کے لئے تمام ہتھکنڈے آزما رہی ہے، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ حکومتی وزرا ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بول رہے ہیں اور ایک  ذاتی مقدمے کو حکومتی مقدمہ بنا دیا گیا ہے۔ بنی گالا کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے  نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے عدالتی […]

عمران خان کی جلن کے لیے دوائی تیار کرنے پر غور کررہے ہیں، سعد رفیق

عمران خان کی جلن کے لیے دوائی تیار کرنے پر غور کررہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے نام کی ضد ہے اور ان کی سیاست میں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور بغیر ثبوت الزام لگانے کے علاوہ کچھ نہیں جب کہ عمران خان صاحب کی جلن کے لیے کونسی برنول  تیار کرنی پڑے گی اس پر غور کررہے ہیں۔ سپریم […]

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب بھی کسی گھر میں مہمان آتا ہے تو گھر کی لڑائی کو ختم کرکے اس کا استقبال کیا جاتا ہے ترک صدر کے آنے پر گھر کی لڑائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔  چین اور ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں. لاہور میں […]

لندن کے فلیٹس کاروباری شراکت کے خاتمے پر حسین نواز کے نام کئے، قطری شہزادہ

لندن کے فلیٹس کاروباری شراکت کے خاتمے پر حسین نواز کے نام کئے، قطری شہزادہ

اسلام آباد: قطر کے شہزادہ حمدبن جاسم بن جبارالثانی کا کہنا ہے کہ میاں شریف نے ان کے کاروبار میں شراکت کررکھی تھی اور ان ہی کی خواہش پر اس شراکت کے بدلے لندن کے 4 فلیٹس حسین نواز کے نام کئے گئے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے قطر […]