counter easy hit

لاہور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق

Lahore killed Professor from unknown persons firing

Lahore killed Professor from unknown persons firing

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں نامعلوم افراد نے مقامی کالج کے پروفیسررائو الطاف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف گاڑی میں گھر سے کالج جا رہے تھے،وحدت کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےان پر فائرنگ کر دی،جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے ،واردات کے بعد ملزم فرارہو گئے ۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،شواہد جمع کیے اور عینی شاہدین سے معلومات لیں ، مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش شروع کردی گئی ،پروفیسر راؤ الطاف اقبال ٹاؤن میں رہائش پذیر تھے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website